UP News: یوپی حکومت کو بڑا جھٹکا، الہ آباد ہائی کورٹ کا 69 ہزار اساتذہ کی تقرری کے لیے جاری فہرست پر نظرثانی کا حکم
عدالت نے حکومت کو حکم دیا کہ سال 2019 میں منعقدہ اسسٹنٹ ٹیچر کی بھرتی کے امتحان کے بعد یکم جون 2020 کو جاری کی گئی سلیکشن لسٹ کا جائزہ لے اور اگلے تین ماہ کے اندر مناسب ریزرویشن کا فیصلہ کرے۔
IndiGo Airline Delhi-Doha: دہلی سے دوحہ جارہی انڈیگو ایئر لائن کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ ، ایک مسافر کی موت
انڈیگو فلائٹ کے پائلٹ نے میڈیکل ایمرجنسی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی تھی جسے کراچی ایئرپورٹ پر ایئر ٹریفک کنٹرولر نے منظور کرلیا
Asaduddin Owaisi: اسد الدین اویسی نے کھیلا ماسٹر اسٹوک، ایس سی ایس ٹی اور مسلم ووٹوں پر کہی یہ بات
اسدالدین اویسی نے راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت پر معاوضے کے سلسلے میں ذات پات کی تفریق پھیلانے کا الزام لگایا۔
Rajnath Singh: لندن میں راہل گاندھی کے بیان پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ، راج ناتھ سنگھ نے کہا ’’راہل معافی مانگے…‘‘
ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دی گئی
Opposition Parties: پارلیمنٹ کے اجلاس سے پہلے ملکارجن کھڑگے کے دفتر میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ، حکومت کو گھیرنےکی تیاریوں پر تبادلہ خیال
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے میٹنگ سے پہلے کہا کہ ’’ہم آج (پارلیمنٹ میں) بے روزگاری، مہنگائی اور ای ڈی-سی بی آئی کے چھاپوں کے مسائل اٹھائیں گے
Parliament Budget Session: ای ڈی ، سی بی آئی معاملےے پر مودی حکومت کو گھیرے گی اپوزیشن، ہنگامہ آرائی
بجٹ اجلاس کے پہلے مرحلے میں اڈانی-ہنڈن برگ کا مسئلہ پوری طرح چھایا رہا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدید تکرار
Women’s Premier League: ممبئی انڈینز نے یوپی واریئرز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی
ہرمن پریت کور کی قیادت والی ممبئی انڈینس نے 4 میچوں میں لگاتار چوتھی جیت حاصل کی۔
Oscars 2023:اسکر کے اسٹیج پر ناٹو ناٹو کا جلوا، فلم آر آر آر نے آسکر ایوارڈ جیت کر ہندوستانی سنیما میں تاریخ رقم کی
ایس ایس راجامولی کی فلم آر آر آر نے آسکر ایوارڈ جتا کر ہندوستانی سنمای مںش تاریخ رقم کردی ہے۔ اس فلم کا گانا 'ناٹو ناتو' اس سال کے آسکر مںن بہترین اوریجنل گانے کے لے نامزد کیا گیا تھا
Oscar Award 2023: آسکر میں ایک بار پھر ہندوستان کا نام ہوا روشن، دی ایلیفینٹ وسپرزکو ملا بیسٹ ڈاکومینٹری شارٹ فلم کا ایوارڈ
دی ایلیفینٹ نے 95ویں اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین ڈاکومینٹری شارٹ فلم کا ایوارڈ جیتا ہے۔ اس ڈاکومینٹری شارٹ فلم کو کارتیکی گونسالویس نے ڈائریکٹ کیا ہے
Weather Update: دہلی سمیت ان علاقوں میں بارش ہوگی، دہلی میں گرمی سے راحت
یہ سیزن کا اب تک کا گرم ترین دن تھا۔ آئی ایم ڈی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ گرمی کا موسم یکم مارچ سے شروع ہوتا ہے اور 31 مئی تک رہتا ہے۔





