Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

ڈپٹی کمشنر آف پولیس نے کہا، ’’آئی پی سی کی دفعہ 323، 324، 342، 370، چائلڈ لیبر ایکٹ اور جوینائل جسٹس ایکٹ کی دفعہ 75 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔‘‘ ساتھ ہی پولیس نے کہا کہ لڑکی نے جنسی ہراسانی کا کوئی الزام نہیں لگایا ہے۔

بتایا گیا کہ لڑکی نے تقریباً 90 فٹ کی اونچائی سے چھلانگ لگائی۔ وہاں موجود لوگوں نے اسے کسی طرح باہر نکالا اور پولیس کو اطلاع دی۔ اس دوران کسی نے ویڈیو بنا کر وائرل کر دی۔

بھارت ایکسپریس نے جب لوگوں کے درد کو دکھایا تو انتظامیہ حرکت میں آئی ہے۔ غازی آباد کے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ نے جانچ کے احکامات دے دیئے ہیں۔

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار بنگلورو میں اپوزیشن پارٹیوں کی پریس کانفرنس میں شامل نہیں ہوئے تھے۔ اس سے متعلق قیاس آرائیاں کی جانے لگی تھیں، لیکن اب بہار کے وزیراعلیٰ نے خود وضاحت کی ہے۔ 

سپریم کورٹ نے گجرات ہائی کورٹ کے اس فیصلے کومنسوخ کردیا تھا، جس میں ان کی مستقل ضمانت خارج کردی گئی تھی اور انہیں فوری طور پرخود سپردگی کرنے کے لئے کہا گیا تھا۔

ہرانسان کے لئے پانی بے حد ضروری ہے۔ اس کو ہرضرورت کے لئے پانی کی درکار ہوتی ہے۔ پریشان لوگوں کو پڑوس کی سوسائٹی یا دوسرے مقامات پر رہنے والے اپنے قریبی لوگوں کے پاس جانا پڑ رہا ہے۔

لوک سبھا الیکشن 2024 میں بی جے پی کو شکست دینے کے لئے اپوزیشن متحد ہوگیا ہے۔ 18 جولائی کو بنگلورو میں اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ منعقد کی گئی، جس میں این ڈے کے مقابلے کے لئے اپوزیشن نے 'INDIA' کا نام دیا ہے۔

فی الحال، اس معاملے میں خاتون کے شوہر اور گھر والوں کو بات نہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ساتھ ہی لکھنؤ پولیس نے بھی اس پورے معاملے پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

پراسیکیوٹر نے الزام لگایا کہ ملزم شخص نے تعزیرات ہند (آئی پی سی) کے سیکشن 376 (ریپ) اور 377 (غیر فطری جرم) کے ساتھ ساتھ POCSO ایکٹ کے تحت قابل سزا جرم کا ارتکاب کیا۔

ڈی سی پی نے مزید کہا کہ ڈاکٹر نے ان کی بیٹی کو نوئیڈا کے فیلکس اسپتال میں داخل کرایا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ ڈی سی پی نے بتایا کہ سدرشن بیراگی کے مطابق گھر سے 25 لاکھ روپے غائب ہیں۔