ہائی کورٹ نے متوفی ممبران کے نام پر بلنگ اور شراب کے لائسنس میں دھوکہ دہی پر ای او ڈبلیو سے رپورٹ طلب کی
جم خانہ کلب میں مالی بدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزامات سے متعلق کلب کے صدر ملے سنہا بھی کٹہرے میں نظرآرہے ہیں۔
Seema Haider in 2024 election: سیما حیدر 2024 کالوک سبھا انتخاب لڑیں گی ،این ڈی اے کے اتحادی پارٹی سے ملا بڑا آفر
معصوم کشور نے بتایا کہ ابھی تک تفتیش میں ان (سیما) پر کوئی قصور ثابت نہیں ہو سکا ہے۔ اگر سمیا حیدر کو کلین چٹ مل جاتی ہے تو ہم اسے ترجمان بھی بنائیں گے کیونکہ وہ ایک اچھی مقررہیں۔
Nuh Violence: نوح تشدد میں ہریانہ حکومت کی بلڈوزر کارروائی جاری، منہدم کی گئی 250 جھگیاں، 200 سے زیادہ افراد گرفتار
Nuh Violence: مقامی پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے فرقہ وارانہ تشدد کے ملزمین کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ اس ضمن میں روہنگیا مسلمانوں کی طرف سے کی گئی تعمیر کو غیرقانونی قرار دے کر کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔
Gyanvapi Masjid ASI Survey: گیان واپی مسجد میں اے ایس آئی نے دوسرے دن سروے کا کیا آغاز، اسدالدین اویسی نے کیا ٹوئٹ
اترپردیش کے گیان واپی واقع گیان واپی مسجد احاطے میں جاری اے ایس آئی سروے کا کام ہفتہ کی صبح پھر سے شروع ہوا۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سروے پر روک لگانے سے انکار کردیا تھا۔
Encounter In Kulgam :کولگام میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم میں 3 فوجی شہید
کولگام ضلع کے ہالان جنگلاتی علاقے کے اونچے علاقوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر فوج نے سرچ آپریشن شروع کیا تھا، جس میں کولگام پولیس بھی شامل تھی
Manipur Violence: پھر فساد سے دہل گیا منی پور، ایک ہی فیملی کے تین افراد کا قتل، کئی گھروں میں لگائی گئی آگ
Vishnupur Violence: پولیس ذرائع کے مطابق، کچھ لوگ بفرزون کو پار کرکے میتئی علاقوں میں آئے اور فائرنگ شروع کردی۔ اس کے بعد تشدد بھڑک اٹھا اور میتئی برادری کے تین افراد کی موت ہوگئی۔
Nuh violence pre-planned: انیل وج نے کہا کہ نوح تشدد ایک بڑے گیم پلان کا حصہ ہے، ضرورت پڑنے پر چلائیں گے بلڈوزر، مونو مانیسر کی پوسٹ پر کیا کہا انل وج نے
نوح تشدد میں سوشل میڈیا کے کردار کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج نے کہا کہ اس سلسلے میں بھی تحقیقات جاری ہیں۔
IMD issues yellow alert: دہلی-این سی آر میں بارش سے موسم خوشگوار، آئی ایم ڈی نے یلو الرٹ جاری کیا
بارش کی وجہ سے آج درجہ حرارت میں تبدیلی آئی ہے۔ آج ہفتہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری آس پاس رہنے کی امید ہے ۔ اس کے ساتھ ہی کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری تک جا سکتا ہے۔
Encounter underway at Halan forest area of Kulgam : جنوبی کشمیر کے کولگام میں سیکورٹی فورسز اور ملیٹنٹوں میں جھڑپ،تین جوان زخمی
علاقے کا محاصرہ کرکے ملیٹنٹوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔اضافی سیکورٹی فورسز بھی پہنچی ہے اور چونکہ جنگل کا علاقہ ہے اس لئے یہ جھڑپ دیر تک جاری رہ سکتی ہے۔ ابھی تک کسی ملیٹنٹ کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ البتہ خبر لکھے جانے تک تین جوان کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
Delhi IGI Airport News: آئی جی آئی ایئر پورٹ کے دستے نے کیا ایمیگریشن ریکٹ کا پردہ فاش، میکسیکو کے راستے امریکہ بھیجنے کے نام پر لوگوں کو دیتے تھے دھوکہ
آئی جی آئی ایئرپورٹ کی ٹیم جولائی کے گزشتہ ایک ماہ میں 8 الگ الگ مقامات پر 10 اور ایجنٹوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ افسران کے مطابق، اس سال 2023 میں اب تک 246 اشخاص کو گرفتارکیا گیا اور 152 گاڑیاں ضبط کی گئی ہیں۔





