Lok Sabha Election 2024: بدعنوان لوگوں کو فروغ دیتی ہے بی جے پی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی
کانگریس جنرل سکریٹری نے کہا کہ آج لوگ بڑے مسائل سے جوجھ رہے ہیں لیکن ان پر بات نہیں کی جارہی ہے۔ وہ G-20، پاکستان اور چین اور بڑے بڑے واقعات کی بات کرتے ہیں، لیکن آپ کی جدوجہد کی بات نہیں کی جا رہی ہے۔
Indore Lok Sabha Elections 2024: کانگریس کے ’ڈمی‘ امیدوار نے اندور میں الیکشن لڑنے کے لیے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں دائر کی اپیل، ہائی کورٹ کی ڈبل بنچ کل کرے گی سماعت
اپیل میں سنگھ نے ہائی کورٹ کی سنگل بنچ کے 30 اپریل کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے جس میں کانگریس کے انتخابی نشان پنجے کے ساتھ الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی ان کی عرضی کو مسترد کر دیا گیا تھا۔
Karnataka High Court Comment: ضروری نہیں کہ ‘جاؤ پھانسی لگا لو’ کہہ دینے سے خودکشی کے لیے اکسانا سمجھا جائے: پڑھئے کرناٹک ہائی کورٹ کا دلچسپ تبصرہ
عدالت کا فیصلہ ساحلی کرناٹک کے اڈوپی میں چرچ کے ایک پادری کی موت کے سلسلے میں ایک شخص کے خلاف خودکشی کے لیے اکسانے کا الزام لگانے کی عرضی سے متعلق ہے۔
Shri Vidya Laksh Kamalarchan Mahayagya: کولکتہ کے مہاملن مٹھ میں شری ودیا لکش کملارچن مہایگیہ کا انعقاد، مرکزی وزیر اشونی چوبے نے کی شرکت
روہت نے کہا کہ بنگال جگدمبا کی سرزمین ہے، یہ ریاست اس طرح ترقی نہیں کرسکی جس طرح اسے ہونا چاہیے تھا، انہوں نے ماتا للیتا سے پرارتھنا کی کہ وہ بنگال کی ترقی کے لیے آشیرواد دیں۔
Rahul Gandhi Nomination Form: امیٹھی سے راہل گاندھی ہی لڑیں گے الیکشن، اس لیڈر نے کر دیا انکشاف
Lok Sabha Elections 2024: کانگریس پارٹی کہہ رہی ہے کہ کچھ گھنٹوں بعد امیٹھی اور رائے بریلی کے امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔ وہیں دوسری طرف راہل گاندھی کے امیٹھی سے پرچہ نامزدگی کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔
Heart Attack while Offering Namaz: نماز کے دوران بزرگ کو پڑا دل کا دورہ، چند سیکنڈ میں تھم گئیں سانسیں، ویڈیو وائرل
اترپردیش کے غازی آباد میں ایک بزرگ کو نماز پڑھنے کے دوران ہی دل کا دورہ پڑا۔ لوگوں نے انہیں دیکھا تو فوراً اسپتال پہنچایا، لیکن تب تک کافی دیرہوچکی تھی۔ ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
Supreme Court Bar Association: بار ایسوسی ایشن کے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا حکم – خواتین کے ایک تہائی ریزرویشن پر عمل درآمد
سپریم کورٹ نے ہدایت دی ہے کہ 2024-25 کی مدت کے لیے ایس سی بی اے کے انتخابات 16 مئی کو ہوں گے۔ جبکہ ووٹوں کی گنتی 18 مئی سے شروع ہوگی۔
Adani Ports Q4 results: اے پی ایس ای زیڈایف وائی24 کا خالص منافع 50% تک بڑھ گیا، ہندوستانی کارگو میں تین گنا اضافہ اور ریکارڈ 420 ایم ایم ٹی حجم
اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ (APSEZ)، جو عالمی سطح پر متنوع اڈانی گروپ کا ایک حصہ ہے، ایک پورٹ کمپنی سے ایک مربوط ٹرانسپورٹ یوٹیلیٹی میں تبدیل ہوا ہے جو اس کے پورٹ گیٹ سے کسٹمر گیٹ تک اینڈ ٹو اینڈ حل فراہم کرتا ہے۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے 4 سالہ ایل ایل بی کورس کے لیے “لیگل ایجوکیشن کمیشن” کی عرضی پر سماعت سے کیا انکار
دہلی ہائی کورٹ نے 4 سالہ ایل ایل بی کورس کے لیے "لیگل ایجوکیشن کمیشن" کے قیام کی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: پاکستان شہزادے کو وزیراعظم بنانے کے لیے بے چین ہے‘، وزیر اعظم مودی نے کانگریس کو دیے 3 چیلنج …
پی ایم مودی نے کہا، ''اتفاق دیکھئے، آج ہندوستان میں کانگریس کمزور ہوتی جارہی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ یہاں کانگریس مر رہی ہے اور وہاں پاکستان رو رہا ہے۔ اب پاکستانی لیڈر کانگریس کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔





