Jayant Chaudhary taunt Akhilesh Yadav: قنوج سے الیکشن لڑنے والے اکھلیش یادو پر جینت چودھری کا طنز، جانئے آر ایل ڈی سربراہ نے کیا کہا ؟
تیج پرتاپ کے نام کا اعلان ہوتے ہی ایس پی کے مقامی لیڈروں میں ناراضگی پھیل گئی۔ تاہم کارکنوں کے مطالبے پر قنوج سیٹ پر دوبارہ اکھلیش یادو کے نام کا اعلان کیا گیا۔
Jitu Patwari News: بی جے پی میں شامل ہونے والے کانگریس لیڈروں کو جیتو پٹواری کا پیغام، ‘اب ایسے لوگوں کے لیے…’
مدھیہ پردیش کانگریس کے صدر جیتو پٹواری نے ان لیڈروں کو خبردار کیا ہے جو کانگریس چھوڑ کر پہلی بار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دور میں ایسے لیڈروں کے لیے کوئی جگہ خالی نہیں رہے گی۔ انہوں نے اجین الوٹ لوک سبھا …
Lok Sabha Elections 2024: ’’ماؤں بہنوں کا یہ پیار دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے…‘‘ جانئے پی ایم مودی نے ایسا کیوں کہا
پی ایم مودی نے کہا کہ ان تفصیلات پر توجہ دینا ہم کارکنوں کی ذمہ داری ہے۔ گھر گھر جا کر لوگوں کو آگاہ کریں۔
Delhi News: نابالغ کے متعلق 2020 میں ٹویٹ کا معاملہ، محمد زبیر کو جہادی کہنے والے شخص کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں: دہلی پولیس
اس سے پہلے دہلی ہائی کورٹ نے زبیر کے خلاف قابل اعتراض ٹویٹ کرنے والے جگدیش سنگھ پر کارروائی نہ کرنے کے معاملے میں دہلی پولیس کو پھٹکار لگائی تھی۔ کوئی شکایت نہ ہونے پر بھی پولیس کو از خود نوٹس لینا چاہیے اور مقدمہ درج کرنا چاہیے۔
ED Affidavit In Supreme Court: سپریم کورٹ میں ای ڈی نے داخل کیا حلف نامہ، کورٹ کو بتائی کیجریوال کو گرفتار کرنے کی یہ وجہ
ای ڈی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ جب وہ پی ایم ایل اے کی دفعہ 17 کے تحت کیجریوال کا بیان ریکارڈ کر رہے تھے، اس دوران بھی وہ ہمارے سوالوں کا جواب نہیں دے رہے تھے۔
Lok Sabha Election 2024: ’شہزادے کو مودی کی توہین کرنے میں مزہ آتا ہے‘، راہل گاندھی کے کانپنے والے بیان پر وزیراعظم مودی کا بڑا حملہ
وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے کانپنے والے بیان پرکہا کہ لوگ میرے ساتھ ہیں۔ بی جے پی کی اس لوک سبھا الیکشن میں جیت ہوگی۔
Delhi High Court Dismisses PIL Against Moradabad Commissioner: اعظم خان کے خلاف 66 ایف آئی آر درج کرنے والے مرادآباد کے کمشنر آنجینے کمار سنگھ کو دہلی ہائی کورٹ سے ملی بڑی راحت
آئی اے ایس آننجنے کمارسنگھ نے فتح پور کو ٹریفک جام سے نجات دلانے اورسڑک کو چوڑا کرنے کے لئے شہر میں بڑے پیمانے پر استعمال کئے جانے والے بلڈوزر چلوائے تھے۔
Lok Sabha Election 2024: ’اویسی جیسے لیڈران کا منہ بند کردینا چاہئے‘، بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کا عجیب وغریب بیان
حیدرآباد لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوارمادھوی لتا پرچہ نامزدگی داخل کرنے پہنچی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ اویسی جیسے لیڈران نفرت پھیلانے کا کام کررہے ہیں۔
Amethi Lok Sabha Election 2024: امیٹھی-رائے بریلی پر تعطل ختم، نامزدگی داخل کرنے سے پہلے رام للا کا درشن کریں گے راہل-پرینکا!
راہل گاندھی نے کیرالہ کی وائناڈ سیٹ سے بھی پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ ایسے میں کانگریس کی پوری توجہ وائناڈ سیٹ پر ہے۔ یہاں 26 اپریل کو ووٹنگ ہوگی۔
Rajastha Lok Sabha Elections 2024: پی ایم مودی پر تبصرہ کرنا بی جے پی کے مسلم لیڈر کو مہنگا پڑا، پارٹی نے کی یہ کارروائی
راجستھان کے بانسواڑہ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے اتوار کے روز کہا تھا کہ اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو وہ مسلمانوں میں دولت کو دوبارہ تقسیم کرے گی۔





