Sambit Patra Apologize: بھگوان جگن ناتھ کو دن میں پی ایم مودی کا بھکت کہا! دیر رات سمبت پاترا نے مانگی معافی
بی جے پی لیڈر سمبت پاترا نے سوشل میڈیا ایکس پر رات تقریباً ایک بجے معافی مانگنے کا ویڈیو شیئر کیا اور لکھا، ’’آج میرا ضمیر اس غلطی سے بہت تکلیف میں ہے جو میں نے مہا پربھو شری جگن ناتھ جی کے بارے میں کی ہے۔
Hemant Soren Bail Case: ‘انتخابی مہم بنیادی حق نہیں ہے’، ای ڈی نے سپریم کورٹ میں ہیمنت سورین کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواست کی مخالفت کی
تفتیشی ایجنسی نے کہا کہ ریکارڈ پر موجود شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے لیڈر جائیدادوں کے غیر قانونی حصول اور قبضے میں ملوث تھے، جو کہ جرائم کے زمرہ میں ہے
Nitish Kumar Public Meeting: ‘ نہیں ملا… کسی کو نہیں ملا’، جلسے میں فائدے سے محروم شخص کے دعوے پر نتیش کمار حیران
سی ایم نتیش کمار نے نیچے کھڑے لوگوں سے کہا کہ اس کی فکر نہ کریں۔ ہم نے کہا ہے کہ سب کو مل جائے گا۔ اگر کوئی سہولت میسر نہیں تو بہت جلد مل جائے گی۔
Lok Sabha Election: ‘ان مندروں کی صفائی ضروری ہے جہاں کنگنا رناوت جا رہی ہیں،’ وکرمادتیہ سنگھ نے کہی یہ بات تو اداکارہ نے کیا جوابی حملہ
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس امیدوار وکرمادتیہ سنگھ نے کہا کہ کنگنا رناوت کی کشتی جلد ڈوبنے والی ہے۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے ڈاکٹروں کو تجویز کردہ ادویات کے خطرات کے بارے میں مطلع کرنے کا حکم دینے والی درخواست کو مسترد کر دیا
ڈرگس اینڈ کاسمیٹکس ایکٹ 1945 ادویات کے مینوفیکچرر یا اس کے ایجنٹ کو پابند کرتا ہے کہ وہ صارفین اور فارمیسی کو دوائیوں کے مضر اثرات کا انکشاف کرنے والا پیکیج فراہم کرے۔
ہندوستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر ایک دن کے ریاستی سوگ کا کیا اعلان
وزارت داخلہ نے کہا کہ ہلاک ہونے والے اشخاص کے احترام میں بھارت سرکار نے فیصلہ کیا ہے کہ 21 مئی کو پورے ہندوستان میں ایک دن کا ریاستی سوگ رہے گا۔
Lok Sabha Election 2024: مودی 20 بار وزیر اعظم بننے کے باوجود نہرو کی برابری نہیں کر سکتے، پون کھیڑا کا بیان
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ پنڈت نہرو اور کانگریس کی حکومتوں نے آئین کے جسم اور روح دونوں پر حملہ کیا۔ اب پی ایم مودی کے اس بیان پر کانگریس پارٹی نے جوابی حملہ کیا ہے۔
Sexual Harassment Case: ایچ ڈی ریونّا کو ضمانت کے بعد پرجول ریونّا کوبھی مل سکتی ہے عدالت سے راحت؟
کرناٹک فحش ویڈیو معاملے کے ملزم پرجول ریونّا کے والد ایچ ڈی ریونّا کو راحت ملی ہے۔ اسپیشل کورٹ نے جنسی استحصال معاملے میں انہیں ضمانت دے دی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: ممتا بنرجی کے گڑھ ہلدیہ نہیں جائیں گے پی ایم مودی، جانیں آخری وقت کیوں منسوخ کی گئی ریلی
وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کے جھارگرام میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ایم سی بنگال کے لوگوں کے لیے اور بنگال کی شناخت کے لیے بھی خطرہ ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ڈھینکنال اور پوری میں پی ایم مودی کا شاندار روڈ شو، عوام میں دیکھا گیا حیرت انگیز جوش
روڈ شو کے چند گھنٹے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے مقدس شہر پوری کے تئیں اظہار تشکر کیا اور کہا کہ شدید گرمی بھی بھیڑ کو آنے سے نہیں روک سکی۔





