Kadapa road accident: آخری رسومات ادا کرکے واپس آرہے تھے اہل خانہ، راستے میں خوفناک حادثہ، 5 افراد ہلاک
اس حادثے میں کار میں سوار چار افراد اور کنٹینر ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ کار میں سوار لوگ اپنے رشتہ دار کی آخری رسومات ادا کرنے کے بعد گھر واپس جا رہے تھے۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔
Chinar Urdu Book Festival: پروفیسر شاہد اختر نے چناراردو کتاب میلہ میں بین الاقوامی سطح پراردو زبان وادب کے فروغ میں کشمیرکے لوگوں کا اہم کردار قرار دیا
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شمس اقبال نے اختتامی تقریب میں کلمات تشکر پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر جسے زمین کی جنت کہا جاتا ہے، ڈوگری اورکشمیری کے ساتھ اردو سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔
مشہورکتھک ڈانسرڈاکٹر یاسمین سنگھ کی شاندار پریزنٹیشن نے سب کو کردیا جذباتی
پاچ جنیہ آڈیٹوریم میں منعقدہ پروگرام کا افتتاح اترپردیش برج تیرتھ وکاس پریشد کے سی ای او شیام بہادرسنگھ اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر سنگیتا سنگھ اورجل نگم کے اسپیشل سکریٹری ڈاکٹر راجیش پرجاپتی اور ان کی اہلیہ ڈاکٹرشریا نے مشترکہ طور پرشمع روشن کرکے کیا۔
Jammu Kashmir Elections 2024: مایاوتی نے مسترد کردی عمرعبداللہ کی پیشکش! الیکشن سے پہلے اتحاد پر نہیں بنی بات
بی ایس پی کوسال 1996 کے الیکشن میں جموں وکشمیرمیں چار سیٹوں پراور2002 میں ایک سیٹ پرکامیابی حاصل ہوئی تھی۔
بھارت ایکسپریس کی خبر کا اثر،اے 1 اور اے2 لیبل سے دودھ فروخت کرنے کو لے کر جاری کردہ نوٹیفیکیشن کو ایف ایس ایس اے آئی نے واپس لیا
ایف ایس ایس اے آئی نے ایک نوٹیفکیشن میں کہا تھا کہ گھی اور مکھن جیسی دودھ کی مصنوعات پر A1 اور A2 دعووں کے استعمال کو گمراہ کن سمجھا جاتا ہے۔ یہ فوڈ سیفٹی اینڈ سٹینڈرڈز ایکٹ 2006 کی تعمیل نہیں کرتا ہے۔
Jammu Kashmir Assembly Election 2024: جموں وکشمیرمیں 32 سیٹوں پرکانگریس، 51 سیٹوں پرنیشنل کانفرنس لڑے گی الیکشن، 5 پردوستانہ مقابلہ
جموں وکشمیرمیں ہونے والے اسمبلی الیکشن کے لئے کانگریس اور نیشنل کانفرنس کے درمیان رضا مندی بن گئی ہے۔ تھوڑی دیرمیں اس کا اعلان کیا جائے گا۔
Scholarships For Urdu Journalists: اردو صحافیوں کے لئے خوشخبری! اردو صحافت کو فروغ دینے کے لئے بھوپیندر چوبے اور سدھیر مشرا کی جانب سے اردو صحافیوں کے لئے اسکالر شپ کا اعلان
تقریب کے دوران اردو صحافیوں کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آئی تھی، تقریب میں یہ اعلان کیا گیا تھا کہ اردو صحافیوں کو اسکالر شپ سے نوازا جائے گا۔
یشونت سنہا بنائیں گے نئی سیاسی پارٹی؟ جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن میں اترنے کی تیاری
یشونت سنہا سال 2021 میں ممتا بنرجی کی پارٹی ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے تھے، لیکن اب پارٹی میں ان کی سرگرمی تقریباً نہ کے برابرہے۔
Abhishek Banerjee Daughter Rape Threat: ابھیشیک بنرجی کی بیٹی کو ایک شخص نے جنسی زیادتی کی دی دھمکی ، چائلڈ رائٹس کمیشن نے کی کارروائی!
یہ دھمکی آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس پر چائلڈ رائٹس کمیشن نے از خود نوٹس لیا ہے۔ یہ واقعہ ضلع شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ شہر کے بنگور علاقے میں پیش آیا۔
Champai Soren News: جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی چمپائی سورین پہنچے دہلی، بی جے پی کے سینئر لیڈران سے ملاقات کے تعلق سے دیا یہ بڑا بیان
جھارکھنڈ کی حکمراں جماعت جے ایم ایم کے خلاف بغاوت کے بعد سابق وزیر اعلی چمپائی سورین نے ایک نئی پارٹی کا اعلان کیا تھا۔ بعد میں انہوں نے کہا کہ اگر اسے کوئی نیا ساتھی مل گیا تو وہ اس کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔





