Controversy in Lakhimpur Kheri: لکھیم پور کھیری میں قابلِ اعتراض ویڈیو وائرل ہونے کے بعد علاقے میں پھیلی کشیدگی، ملزم گرفتار
اتر پردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری میں سوشل میڈیا پر ایک قابلِ اعتراض ویڈیو وائرل ہونے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ یہ واقعہ صدر کوتوالی حلقے کے تحت آنے والی مہیوا گنج چوکی علاقے کا ہے، جہاں ویڈیو میں کی گئی مذہبی نوعیت کی نازیبا تبصرہ آرائی پر مقامی لوگوں میں شدید ناراضگی دیکھی گئی۔
India Vs New Zealand: ’’وراٹ کوہلی اور روہت شرما آپ کی زندگی آسان بنا دیتے ہیں‘‘: نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ سے قبل شبمن گل کا بڑا بیان
نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے سے قبل پری میچ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے شبمن گل نے کہا کہ روہت شرما ون ڈے کرکٹ کے عظیم ترین اوپنرز میں شمار ہوتے ہیں، جبکہ وراٹ کوہلی ون ڈے تاریخ کے عظیم ترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔
Brijbhushan Sharan Singh falls on stage: اوندھے منہ گرے برج بھوشن شرن سنگھ، اٹھے، مسکرائے اور…؛ ویڈیو ہو گیا وائرل
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور قیصرگنج سے سابق رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ اپنے 69ویں یومِ پیدائش کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران اچانک اسٹیج سے گر پڑے۔ چند لمحوں کے لیے وہاں افراتفری مچ گئی، تاہم انہوں نے خود کو سنبھالا اور مسکراتے ہوئے دوبارہ کھڑے ہو گئے۔
Bharat Literature Festival: ’دولت تو بائی-پروڈکٹ ہے‘، بھارت لٹریچر فیسٹیول میں سی ایم ڈی اُپیندر رائے کا منتر، انا اور خود غرضی کو چھوڑیں، زندگی میں سادگی کا راستہ اپنائیں
راجدھانی دہلی کے پرگتی میدان میں عالمی کتاب میلے کا شاندار آغاز ہو چکا ہے، جہاں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے زیر اہتمام ’’بھارت لٹریچر فیسٹیول‘‘ کے چھٹے مرحلے کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس ادبی میلے میں نوجوان مصنفین، طلبہ اور ادب سے محبت رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Viksit Bharat Young Leaders dialogue: ’ہمیں اپنے ماضی سے ملے زخموں کا حساب چکانا ہوگا‘… اجیت ڈوبھال کا نوجوانوں کو پیغام
دہلی میں منعقدہ ’وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ‘ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے نوجوانوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ آزاد بھارت بڑی قربانیوں کے بعد حاصل ہوا ہے۔
Kapil Sibal hits out at Centre: ’’نہ نل رہا نہ جل رہا، بس دیش جل رہا‘‘: کپل سبل نے مرکزی حکومت پر کی شدید تنقید
کانگریس رہنما نے پانی، فضائی آلودگی، امن و امان اور ووٹر لسٹ کے معاملے پر حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کپل سبل نے حکومت کی ’’ہر گھر نل سے جل‘‘ اسکیم پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں وزیراعظم نریندر مودی اس معاملے پر خاموش رہے ہیں۔
Noor Ahmad Noor will take charge of chief for Afghan Embassy: کون ہیں نور احمد نور؟ بھارت میں بنیں گے افغان حکومت کا چہرہ، افغان سفارت خانے کی کمان حاصل
مفتی نور احمد نور نے نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھال لیا۔ جانیے کون ہیں نور احمد نور، جو وزیر خارجہ متقی کے ساتھ بھارت آئے تھے۔
WPL 2025: ویمنز پریمیئر لیگ : گجرات جائنٹس کی کپتان میگ لیننگ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا کیا فیصلہ
(ڈبلیو پی ایل) 2026 کے دوسرے میچ میں گجرات جائنٹس کی کپتان میگ لیننگ نے ٹاس جیت کر یوپی واریئرز کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ مقابلہ نوی ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں کھیلا جا رہا ہے۔
Delhi court grants bail to telecom official: سم فروخت گھوٹالہ کیس: دہلی عدالت نے ٹیلی کام افسر کو ضمانت دے دی، سی بی آئی کی تحویل کی درخواست خارج
عدالت کا کہنا ہے کہ تمام اہم شواہد پہلے ہی تفتیشی ایجنسی کے پاس موجود ہیں، مزید حراست غیر ضروری۔ راؤز ایونیو کورٹ کی ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ جیوتی مہیشوری نے ملزم کو پانچ لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے اور اتنی ہی رقم کے ایک ضمانتی کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ ضمانت سخت شرائط کے ساتھ دی گئی، جن میں تفتیش میں تعاون، عدالت میں باقاعدہ پیشی، گواہوں یا شواہد سے چھیڑ چھاڑ نہ کرنا اور ملک چھوڑنے سے قبل اجازت حاصل کرنا شامل ہے۔
Karur Stampede Case: کرور بھگدڑ معاملے میں بڑی پیش رفت، کیمپن میں استعمال کی گئی گاڑی ہوئی ضبط، سی بی آئی نے وجے کو جاری کیا سمن
جانچ کے سلسلے میں 4 دسمبر کو کرور ضلع کے کلکٹر تھنگاویلم کو بھی طلب کیا گیا، جہاں ان سے انتظامی منظوری، مختلف محکموں کے درمیان تال میل اور ریلی کے دن نافذ کیے گئے رسپانس میکانزم کے بارے میں دو گھنٹے سے زائد وقت تک پوچھ گچھ کی گئی۔





