Chitrakoot Accident: تیز رفتار ڈمپر نے آٹو رکشہ کو ماری ٹکر، 5 افراد ہلاک
اتر پردیش کے چترکوٹ میں ایک تیز رفتار ڈمپر نے آٹورکشا کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں 5 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ آٹو ریلوے سٹیشن سے رام گھاٹ جا رہا تھا، جس نے مبینہ طور پر آگے بڑھ رہی گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی۔
Delhi Liquor Policy Case: تہاڑ جیل نمبر 2 میں کیجریوال، جانئے سسودیا، سنجے سنگھ اور کے کویتا کس سیل میں بند ہیں؟
کیجریوال کو ای ڈی نے 21 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ وہ دوبارہ یکم اپریل تک ای ڈی کی تحویل میں رہے۔ ای ڈی کی حراست ختم ہونے کے بعد انہیں خصوصی جسٹس کاویری باویجا کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ای ڈی نے ان کی 15 دن کی عدالتی تحویل کی درخواست کی۔
Lok Sabha Elections 2024: کانگریس کے امیدواروں کی ایک اور فہرست آ ئی، دیکھئے کس کو کہاں سے ملے ٹکٹ
کانگریس جمعہ کو لوک سبھا انتخابات کے لیے منشور جاری کرے گی اور اگلے دن جے پور اور حیدرآباد میں عوامی جلسوں کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پارٹی کے اعلیٰ لیڈران شرکت کریں گے۔
Lok Sabha Election 2024: سابق وزیر اعلی اشوک گہلوت کا بیان – ‘دو وزرائے اعلیٰ جیل میں، ملک کے حالات…’
کانگریس لیڈر اشوک گہلوت نے کہا کہ بدعنوانی اتنی ہے کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے شوہر کو کہنا پڑا کہ انتخابی بانڈ دنیا کا سب سے بڑا گھوٹالہ ہے۔
Badruddin Ajmal: ‘، جو صرف ایک بچہ پیدا کرے وہ کمزور ہے ‘، بدرالدین اجمل، جانئے کانگریس کے کس لیڈر کے بیان پر دیا یہ رد عمل ؟
دھوبری لوک سبھا سیٹ سے بدرالدین اجمل کے خلاف مقابلہ کرنے والے رقیب الحسین نےبد رالدین اجمل کو بوڑھا شیر کہا تھا۔ کانگریس امیدوار کے اس بیان پر اجمل نے کہا تھا کہ میں اتنا بوڑھا نہیں ہوں۔ میں دوبارہ شادی کر سکتا ہوں۔
RBI 90 years ceremony: ریزرو بینک آف انڈیا کا یوم تاسیس آج، جانئے بینک سے متعلق تفصیلات
ریزرو بینک آف انڈیا ملک کا مرکزی بینک ہے، جو بینک نوٹوں کو ریگولیٹ کرنے، مالیاتی استحکام کو برقرار رکھنے اور ملک کے کریڈٹ اور کرنسی کے نظام کو چلانے کا ذمہ دار ہے۔
Liver Disease: اگر یہ مسائل پیروں کے تلووں میں ہو رہے ہیں تو سمجھ لیں کہ جگر خراب ہو رہا ہے
جگر کی بیماری کی صورت میں پیروں میں علامات واضح طور پر نظر آتی ہیں۔ اگر آپ کو بھی اپنے پیروں کے تلووں میں ایسا کوئی مسئلہ نظر آتا ہے
Arunachal Pradesh Row:آپ کے گھر کا نام بدل دوں تو کیا وہ میرا ہو جائے گا؟ اروناچل پردیش پر جے شنکر نے چین کو دی ڈوز
اروناچل پردیش پر دعوے کے حوالے سے چین کی تازہ ترین بیان بازی اس وقت شروع ہوئی جب اس نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ریاست کے دورے پر بھارت کے ساتھ سفارتی احتجاج درج کرایا۔
Lok Sabha Elections 2024: راہل گاندھی وزیر اعظم مودی پر ہوئے برہم ! کہا- نریندر مودی آسام سے مہاراشٹر تک کرپشن کی فرنچائز بانٹ رہے ہیں، بی جے پی بدعنوانوں کا ہے اڈہ
راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے دفتر میں ایک بڑا سرخ قالین بچھا کر جس شخص کو بڑا بدعنوان کہا تھا اس کا استقبال کیا۔
Mukhtar Ansari News: دھرمیندر یادو نے مختار انصاری کو پیش کیا خراج عقیدت، تصویر منظر عام پر، عمر بھی ساتھ نظر آئے
ایس پی لیڈر دھرمیندر یادو نے مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا اور اہل خانہ کو تسلی دی۔ اس کے بعد دھرمیندر یادو کالی باغ قبرستان پہنچے۔





