Modi Cabinet: ٹی ڈی پی کے امیر ترین ایم پی چندر شیکھر پیماسانی مودی کابینہ میں بنیں گے وزیر
گنٹور ضلع کے برّی پالیم گاؤں کے رہنے والے چندر شیکھر نے 1999 میں حیدرآباد کے عثمانیہ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا۔ بعد میں وہ امریکہ چلے گئے اور پوسٹ گریجویشن مکمل کی۔
Narendra Modi Oath Ceremony: این ڈی اے حکومت میں یوپی کے یہ لیڈر بن سکتے ہیں وزیر، جانئے کن کو کیا گیا فون
ہفتہ کی شام جب یہ طے ہوا کہ کس اتحادی جماعت کو کتنے وزارتی عہدے دئیے جائیں گے تو اس کی اطلاع اتحاد کی مختلف پارٹیوں کے لیڈروں کو دی گئی اور ان کی رضامندی کے بعد کالیں آنا شروع ہو گئیں۔
CM Yogi Adityanath: پیپر لیک کو روکنے کے لئے بنائے جائیں گے سخت قانون: سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ
سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا، "سلیکشن کمیشن سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ بھرتی کے امتحانات کے لیے وقت پر کیلنڈر جاری کریں اور اس پر عمل کریں۔اگر امتحان کیلنڈر کے مطابق نہیں ہوتے ہیں تو اس سے امیدواروں کو پریشانی اور تکلیف ہوتی ہے۔
PM Narendra Modi’s major achievements in 10 years: رام مندر سے لے کر تین طلاق قانون تک… پی ایم نریندر مودی کی 10 بڑی کامیابیاں
بی جے پی کا دعویٰ ہے کہ مودی جی کے تیسرے دور میں ہندوستان دنیا کی تیسری بڑی معیشت بن جائے گا۔
Weather Forecast Today: شمالی ہندوستان میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی، پریاگ راج ملک کا سب سے گرم شہر رہا، جانئےاپنے شہر کا موسم
ایک نئی ویسٹرن ڈسٹربنس کے اثر کی وجہ سے ریاست میں گزشتہ کئی دنوں سے تیز گرج چمک اوربوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ راجدھانی جے پور میں ہفتہ کی شام بھی گہرے بادل چھائے ہوئے تھے۔
Narendra Modi Oath Ceremony: پون کلیان، سندھیا، مانجھی… بجنے لگے ایم پیز کے فون، ان لیڈروں کو وزیر بننے کے آئے فون
امت شاہ اور راج ناتھ سنگھ کے علاوہ، بی جے پی صدر جے پی نڈا نے ٹی ڈی پی چیف چندرابابو نائیڈو، جے ڈی یو سربراہ نتیش کمار اور شیوسینا کے ایکناتھ شندے جیسے لیڈروں کے ساتھ وزراء کی کونسل میں حصہ لینے کی بات کی ہے۔
Narendra Modi Oath Ceremony: مودی کابینہ کی حلف برداری سے قبل دہلی پولیس نے جاری کی ٹریفک ایڈوائزری، یہ سڑکیں رہیں گی متاثر
دہلی پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری میں کہا ہے کہ حلف برداری کی تقریب کے پیش نظر 9 جون کو دوپہر 2 بجے سے 11 بجے تک راشٹرپتی بھون کے آس پاس ٹریفک کے خصوصی انتظامات نافذ رہیں گے۔
Narendra Modi Oath Ceremony: نریندر مودی آج تیسری بار لیں گے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف، کئی ممالک کے سربراہان تقریب میں کریں گے شرکت
بی جے پی لوک سبھا انتخابات 2024 میں قطعی اکثریت حاصل نہیں کر سکی، لیکن این ڈی اے اتحاد کو 293 سیٹیں ملی ہیں، جو کہ اکثریتی تعداد سے زیادہ ہے۔ جمعہ (7 جون) کو این ڈی اے کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ ہوئی، جس میں نریندر مودی کے نام پر متفقہ اتفاق ہوا۔
Maharashtra Politics: ادھو ٹھاکرے کے دو اراکین پارلیمنٹ نے کیا وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے سے رابطہ، این ڈی اے میں ہونا چاہتے ہیں شامل
لوک سبھا الیکشن 2024 کے نتائج کے اعلان کے بعد شیو سینا (یوبی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ ان کے دو نومنتخب اراکین پارلیمنٹ نے این ڈی اے میں شامل ہونے کی خواہش ظاہرکی ہے۔
عشق کا خمار! شوہر کو چھوڑ کر چلی گئی بہنوئی کے گھر، اب دے رہی ہے جان سے مارنے کی دھمکی
یوپی کے بریلی میں ایک شخص نے پولیس سے انصاف کی گہارلگائی ہے۔ شخص کا الزام ہے کہ اس کی اہلیہ کے بہنوئی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں اور وہ شوہر کو چھوڑ کر بہنوئی کے ساتھ رہنے لگی ہے۔ اتنا ہی نہیں اپنے شوہر کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دے رہی ہے۔ پولیس نے معاملے کی جانچ کا حکم دیا ہے۔





