India Islamic Cultural Centre Election 2024: انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کی توسیع اور لائبریری کا قیام میری اولین ترجیح: صدارتی امیدوار ایم آصف حبیب کا بڑا اعلان
انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے الیکشن میں ایم آصف حبیب پینل بھی میدان میں اترگیا ہے۔ اس پینل میں مختلف شعبہ ہائے جات میں کام کرنے والے ممبران کو شامل کیا گیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس پینل میں ایک غیرمسلم امیدوارکو بھی شامل کیا گیا ہے۔
MS Dhoni Birthday: آپ کا سفر نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔..، ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے دھونی کو ان کی 43 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی
دھونی کی سالگرہ پر مداحوں کی جانب سے بے شمار مبارکبادیں دی جارہی ہیں۔ اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے بھی انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔
Municipal Corporation of Gurugram: گروگرام میونسپل کارپوریشن شہر کا کچرا پھینکنے کے لیے نئی جگہ بنانے میں مصروف ، مقامی لوگوں نے کیا احتجاج
انہوں نے کہا- “ہم حیران ہیں کہ گروگرام میونسپل کارپوریشن نے سیکٹر 103 کے آبادی والے علاقے میں کچرا ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا ماحول اور لوگوں کی صحت پرخراب اثر پڑے گا۔ میں حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس حکم کو واپس لیں۔
Anant Radhika Sangeet Function: سنگیت نائٹ پروگرام میں نیتا امبانی کے نہیں رکے آنسو، روہت شرما کو لگایا گلے
ورلڈ کپ فائنل میں جیت اور میچ کے سنسنی خیز آخری اوور کے جوش و خروش کو یاد کرتے ہوئے، نیتا امبانی نے بتایا کہ کس طرح پورا ملک سانس روک کر اور دل کھول کر دیکھ رہا تھا۔
جمعیۃ علماء ہند کا تاریخی قدم، مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر ہاتھرس متاثرین سے ملاقات کے بعد زخموں پر لگایا مرہم
جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی متاثرین سے ملاقات میں مہلوکین کے ورثاء کو دس ہزاراورزخمیوں کو پانچ ہزار روپئے کی مالی مدد دی گئی۔ مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ فرقہ پرست دلوں میں دوری پیدا کرتے ہیں جبکہ جمعیۃ علماء ہنددلوں کو جوڑنے کا کام کرتی ہے۔
Jammu and Kashmir: کولگام میں 5 دہشت گرد مارے گئے، 2 فوجی شہید، راجوری میں فوجی کیمپ پر حملہ
اس فائرنگ کے دوران الرٹ سکیورٹی چوکی پر تعینات سپاہی نے بھی دہشت گردوں پر فائرنگ کی۔ یہ واقعہ صبح 3:50 پر پیش آیا۔ اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
Amravati Central Jail Blast: مہاراشٹر کی امراوتی سنٹرل جیل کے بیرک نمبر 6 اور 7 کےسامنے ہوا زور دار دھماکہ
دھماکے بیرک نمبر چھ اور سات کے باہر دیسی ساختہ بم سے ہوئے۔ اس واقعہ کے بعد جیل کے احاطے میں کہرام مچ گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ بشمول جیل حکام اور امراوتی پولیس کمشنر اور ڈی سی پی موقع پر پہنچ گئے۔
Rahul Gandhi in Gujarat: ایودھیا کی طرح گجرات میں بھی بی جے پی کو شکست دیں گے، جانیں راہل گاندھی کے دعوے میں کتنی ہے سچائی ؟
راہل گاندھی اب پی ایم مودی کی آبائی ریاست گجرات میں سرگرم ہو گئے ہیں۔ پارٹی کارکنوں کو جوش دلانے کے لیے راہل گاندھی نے کچھ کہا جس کی اب بی جے پی مخالفت کر رہی ہے۔ راہل گاندھی نے یہاں کہا کہ جس طرح انڈیا الائنس نے ایودھیا میں بی جے پی کو شکست دی ہے
Gujarat Building Collapsed: سورت میں کئی منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد ہلاک، رات بھر جاری رہا ریسکیو آپریشن، ملبے سے نکالی گئیں لاشیں
بتایا جا رہا ہے کہ یہ ایک پرانی عمارت تھی، جو خستہ حال ہو کر اچانک منہدم ہو گئی۔ اس چھ منزلہ عمارت میں 35 کمرے تھے جن میں پانچ سے سات خاندان اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر رہ رہے تھے۔
Weather Update: پہاڑوں سے میدانی علاقوں تک موسلادھار بارش، آئی ایم ڈی نے ان ریاستوں کے لیے جاری کیا الرٹ!
پہاڑی علاقوں کے علاوہ میدانی علاقوں میں بھی موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ کماؤں سے گڑھوال تک ہر ضلع میں بارش ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔





