Hindu activists stage protest in Shimla: ’’یہ کیا ہماچل کی محبت کی دکان میں نفرت ہی نفرت‘‘، مسجد کے خلاف کانگریسی وزیر کے احتجاج پر اسدالدین اویسی نے حکمراں جماعت کو گھیرا
اس معاملے پر وکرمادتیہ سنگھ کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’میرے خیال میں یہ پورا معاملہ حساس ہے۔ ہمیں احتیاط سے آگے بڑھنا چاہئے۔ قانون کو منصفانہ طریقے سے چلنا چاہئے۔ ہم مذہب پر کسی قسم کی سیاست نہیں چاہتے۔
CBI gets new clue in RG Kar case: آر جی کر معاملے میں سی بی آئی کو ملا نیا سراغ، سندیپ گھوش کی مشکلات میں اضافہ
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ خیال کیا گیا تھا کہ پی ڈبلیو ڈی کو مرمت کا کام شروع کرنے کی ہدایت گھوش کے کہنے پر آر جی کر کے ایک انتظامی افسر نے دیا تھا۔ حالانکہ، اجازت نامہ کو دیکھ کر، یہ واضح ہو جاتا ہے کہ گھوش اس جگہ کی مرمت کروانے کے لیے کتنے بے چین تھے۔
PM Modi Singapore Visit: سنگاپور کے ٹیک ماہرین کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، ہندوستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ سنگاپور کے دوران سنگاپور کے سرکردہ کاروباری رہنماؤں اور سی ای اوز سے بات چیت کی۔ انہوں نے اقتصادی تعلقات کو گہرا کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اب ہندوستان میں لاکھوں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کا امکان ہے۔
US Ambassador Eric Garcetti called upon Congress President: امریکی سفیر نے ملکارجن کھرگے سے کی ملاقات،کیا مرکز میں بدلنے والی ہے حکومت؟ قیاس آرائیوں کا بازار گرم
سفارتی سطح پر ایسی ملاقات کے سیاسی معانی بہت بڑے ہوتے ہیں ۔ اس ملاقات کے بعد اس خدشے کو اب تقویت ملنے کی امید ہے جس میں کہا جارہا ہے کہ آئندہ چند ماہ بعد جب اسمبلی انتخابات کے نتائج آئیں گے اس کے بعد مخلوط حکومت میں مزید اختلافات دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔
EaseMyTrip : ایزی مائی ٹرپ نےنئی الیکٹرک بس مینوفیکچرنگ ذیلی کمپنی کا اعلان کیا؛ شیئرز زوم 14 فیصد
بورڈ نے 5 ستمبر 2024 کو ایک میٹنگ میں اس اقدام کی منظوری دی۔ نئی ذیلی کمپنی الیکٹرک بسوں پر توجہ مرکوز کرے گی۔ کمپنی کو آگے بڑھنے کے لیے کارپوریٹ امور کی وزارت سے منظوری درکار ہے۔
Delhi Excise Policy Case: سپریم کورٹ نے کیجریوال کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ رکھا، دونوں فریقوں سے تحریری جواب طلب
سنگھوی نے کہا کہ جن بنیادوں پر سی بی آئی نے گرفتاری کی وہ جنوری کی تھی۔ لیکن 25 جون کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی بی آئی کے پاس کوئی نیا ثبوت نہیں ہے۔
Shivaji Statue Collapse: ’شیواجی کے مجمسے ٹوٹنے پر وزیر اعظم مودی کی معافی کے پیچھے کئی وجوہات ، مہاراشٹر میں راہل گاندھی کا بیان
راہل گاندھی نے کہا، "آج ہم نےپتنگ راؤ کدم کے مجسمے کا افتتاح کیا، میں سوچ رہا تھا کہ انہوں نے ساٹھ سال تک آپ کے ساتھ محبت سے کام کیا، ان تمام دنوں میں، انہوں نے آپ سے کبھی معافی نہیں مانگی کیونکہ کوئی ضرورت نہیں تھی۔
Protest Outside Sanjauli Masjid : شملہ میں مسجد کے باہر مظاہرہ،غیر قانونی بتاکرمنہدم کرنےکاہورہا ہےمطالبہ،مسلمانوں کی بڑھتی آبادی پر بھی اٹھائے سوال
مسجد کی تعمیر کے سوال پر ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے کہا کہ ریاست میں تمام شہری برابر ہیں۔ تمام مذاہب کا احترام کیا جاتا ہے۔ جو بھی امن و امان کو اپنے ہاتھ میں لے گا، حکومت اس کے خلاف کارروائی کرے گی۔ ہماچل پردیش آنے والا ہر شہری قانون کا پابند ہے۔
The word ‘Jihad’ literally pertains to ‘Struggle’: جہاد کی حقیقت کومنظرعام پر لانے والی کتاب ’’تفہیم جہاد‘‘کا اجرا
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسر محمد شکیل نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسلامی تعلیمات کے حوالے سے بہت سی غلط فہمیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے اور اسی کام کے لئے ڈاکٹر ذیشان احمد مصباحی نے یہ کتاب لکھی ہے۔
Asaduddin Owaisi On Shimla Masjid Issue: ہماچل میں ایک مسجد کو منہدم کرنے کے مطالبے پر سیاست تیز، اویسی نے اٹھایا سوال تو وکرماتیہ نے دیا جواب
ہماچل کے سنجولی میں ایک مسجد کی تعمیر چل رہی ہے جس کا معاملہ عدالت میں ہے،البتہ کچھ شرپسند عناصر اس مسجد کو شہید کرنے کی بات کررہے ہیں اور وہاں کانگریس کی حکومت ہونے باوجود ایسی بات ہونے پر ایم آئی ایم چیف اسدا لدین اویسی برہم ہیں ،انہوں نے ہماچل کی حکومت کو اس کیلئے نشانہ بنایا ہے۔





