Bharat Express DD Free Dish

قومی

بی جے پی نے 20 اکتوبر کو اپنی پہلی فہرست جاری کی تھی جس میں نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس سمیت اہم لیڈروں کے نام شامل تھے۔

جس پر ڈمپل یادو نے کہا ہے کہ میں سمجھتی ہوں کہ یہ این ڈی اے اور پی ڈی اے کی لڑائی ہے۔ یہ نظریات اور اصولوں کی جنگ ہے۔ یہ آئین کو بچانے کی لڑائی ہے۔ ریاست کے حالات بہت خراب ہیں۔ ہمارے نوجوان بے روزگار ہیں، کسان پریشان ہیں۔ ہر کسی کے ساتھ مسلسل ناانصافی ہو رہی ہے۔

پنجاب ہیومن رائٹس کمیشن کے اسپیشل ڈی جی پی پربودھ کمار کی قیادت میں تشکیل دی گئی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی رپورٹ کے بعد سات پولیس اہلکاروں کو قصوروار ٹھہرایا گیا۔ جس کی بنیاد پر پنجاب حکومت نے ان پولیس اہلکاروں کی معطلی کا حکم جاری کیا۔

وزیر اعظم، ہسپانوی وزیر اعظم جناب پیڈرو سانچیز کے ساتھ، ٹاٹا ایڈوانس سسٹم لمیٹڈ (ٹی اے ایس ایل) کیمپس میں سی - 295 طیاروں کی تیاری کے لیے ٹاٹا ایئر کرافٹ کملیکس  کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے۔ سی - 295 پروگرام کے تحت کل 56 طیارے  ہیں، جن میں سے 16 براہ راست اسپین سے ایئربس کے ذریعے فراہم کیے جا رہے ہیں اور بقیہ 40 کو بھارت میں بنایا جانا ہے۔

دتاتریہ ہوسابلے نے کہا، 'لو جہاد سماج میں مسائل پیدا کر رہا ہے۔ لڑکیوں کو لو جہاد کے بارے میں آگاہ کریں۔ اپنے معاشرے کی بہنوں بیٹیوں کو بچانا ہمارا کام ہے۔ کیرالہ میں 200 لڑکیوں کو لو جہاد سے بچایا گیا ہے۔

اروند کیجریوال مہاراشٹر کے انتخابات میں ایم وی اے کے امیدواروں کے لیے مہم چلائیں گے۔ عام آدمی پارٹی مہاراشٹر میں الیکشن نہیں لڑے گی۔

احتیاطی تدابیر کے طور پرانہوں نے ریاستی پولیس پر زور دیا کہ وہ تقریب کے دوران ایسی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لیے چوکسی بڑھائے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سی ایم ممتا بنرجی نے کہا، "کالی پوجا جلد آرہی ہے۔

کانکلیو میں ملک کے معروف تعلیمی ادارے جیسے جامعہ ملیہ اسلامیہ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، دہلی یونیورسٹی اورآئی آئی ایم سی میں اردوصحا فت سے متعلق کورس میں نمایاں مقام حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو ان کی حوصلہ افزائی اور  صحافتی میدان میں ان کی دلچسپی کوبرقراررکھنے کے پیش نظر انہیں ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا۔

یہ معاملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے ،جب حال ہی میں تمل ناڈو کے سی ایم اسٹالن اور گورنر آر این روی کے درمیان چنئی دوردرشن کی گولڈن جوبلی تقریبات کے ساتھ ساتھ ہندی مہینے کی اختتامی تقریب کو لے کر گرما گرم بحث ہوئی۔

بی جے پی لیڈر سچدیوا نے کہا کہ یمنا ندی  میں نہ صرف یمنا ندی  کی صفائی سے متعلق کجریوال حکومت کی دھوکہ دہی اور بدعنوانی کے لیے معافی مانگی ہے بلکہ فروری 2025 میں اقتدار میں آنے پر یمنا ندی صفائی اتھارٹی قائم کرنے کا بھی وعدہ کیا ہے۔