Elon Musk:ایلون مسک نے ہندوستان کے انتخابی نظام کے تعلق سے کہی بڑی بات ! کیلیفورنیابھی موضوع بحث
ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے ایلون مسک نے لکھا، 'ہندوستان نے ایک دن میں 640 ملین ووٹوں کی گنتی کی ہے، جب کہ کیلیفورنیا ابھی بھی ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
Swara Bhaskar-Fahad Ahmad:مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات کے باوجود سورا بھاسکر۔فہد احمد کو نہیں ملا کوئی سیاسی فائدہ،جانئے شکست کے وجوہات
سوارا بھاسکر اور ان کے خاوند فہد احمد نے چند ایام قبل انتخابی مہم کے دوران معروف مسلم مذہبی رہنما مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات کی تھی، تاہم مذہبی رہنما سے ملاقات کا ان کے انتخابی نتائج پر کوئی مثبت اثر نہیں ہوا اور فہد احمد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
Maharashtra Assembly Election Results 2024: تمام مہایوتی اراکین اسمبلی کو ممبئی کیا گیا طلب، سی ایم کے نام پر آج ہو سکتا ہے فیصلہ
مہاراشٹر کی عوام نے مہایوتی کو اکثریت دی ہے۔ مہاراشٹر میں ہوئے انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ نتائج کے مطابق اب مہاراشٹر میں عظیم اتحاد کی حکومت بنانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
Delhi Air Pollution: پھر سے ’شدید زمرہ‘میں پہنچی دہلی میں فضائی آلودگی، 400 سے تجاوز کر گیا AQI
دہلی کے مختلف علاقوں میں مختلف AQI ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آنند وہار میں 457 AQI، اشوک وہار میں 455، چاندنی چوک میں 439، آر کے پورم میں 421 ریکارڈ کیا گیا ہے جو شدید زمرے کی نشاندہی کرتا ہے۔
Sambhal (UP): سنبھل میں زبردست ہنگامہ، سروے کے لیے جامع مسجد پہنچی ٹیم پر پتھراؤ، ڈی ایم-ایس پی موقع پر موجود
جامع مسجد کے سروے کا کام گزشتہ منگل کو اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں ایک عدالت کے حکم پر کیا گیا تھا۔ اتوار کو جب ٹیم دوبارہ سروے کے لیے پہنچی تو ہجوم نے پولیس پر حملہ کر دیا۔
Jharkhand Assembly Election Result 2024: جھارکھنڈ کی 5 سیٹوں پر سنسنی خیز مقابلہ، کچھ 231 ووٹوں سے تو کچھ 434 ووٹوں سے جیتے
لاتیہار میں بی جے پی کے پرکاش رام نے جے ایم ایم کے بیدیہ ناتھ رام کو 434 ووٹوں سے شکست دی۔ گنتی کے کل 24 راؤنڈز میں پرکاش رام کو 98062 ووٹ ملے اور بیدیہ ناتھ رام کو 97628 ووٹ ملے۔
PM Modi’s big statement on Waqf Board: آئین بنانے والوں کے ساتھ غداری کی مثال ہے وقف بورڈ کا نظام، آئین میں اس کی کوئی جگہ نہیں:پی ایم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کانگریس کے لیے ملک کے لوگ نہیں بلکہ اپنا خاندان اہم ہے۔ جنوب میں جا کر شمال کو گالی دو، شمال میں جا کر جنوب کو گالی دو اور بیرون ملک جا کر ملک کو گالی دو۔ یہ کانگریس خاندان کی سچائی بن گئی ہے۔
No power in world can bring Article 370 back: کانگریس والے کان کھول کر سن لیں کہ دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 کو واپس نہیں لا سکتی:پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ اپوزیشن ابھی بھی عوام کے موڈ کو نہیں سمجھ پائی ہے۔ وہ سچائی کو قبول نہیں کرنا چاہتی۔ ملک کے ووٹر عدم استحکام نہیں چاہتے، وہ نیشن فرسٹ کے جذبے سے جیتے ہیں۔ ملک کی ہر ریاست کے ووٹر دوسری ریاستوں کی حکومتوں کا اندازہ لگاتے ہیں۔
Today ‘Parivarvad’ has been defeated, says PM Modi: مہاراشٹر کی عوام نےآج ڈنکے کی چوٹ پر کہا ہے کہ ایک ہیں تو سیف ہیں:پی ایم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مہاراشٹر کی جیت یہ ثابت کرتا ہے کہ جب گڈ گورننس کی بات آتی ہے تو ملک صرف اور صرف بی جے پی اور این ڈی اے پر بھروسہ جتاتا ہے۔ مہاراشٹر ملک کا چھٹا صوبہ ہے جس نے بی جے پی کو مسلسل تین بار کامیابی دلائی ہے۔
BJP Surpasses MVA Combined: مہاراشٹر کے انتخابات میں بی جے پی کا اسٹرائیک ریٹ سب سے زیادہ، این سی پی شرد کا سب سے کم
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں سب سے اچھی کارکردگی بی جے پی کی رہی ہے، جسے اکیلے ہی 132 سیٹیں مل رہی ہیں۔ بی جے پی کا اسٹرائیک ریٹ سب سے زیادہ ہے، اور این سی پی شرد کا اسٹرائیک ریٹ سب سے کم ہے۔





