Bharat Express DD Free Dish

قومی

عام آدمی پارٹی کی ترجمان پرینکا ککڑ نے مرکز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ، "امت شاہ نے پوری دہلی میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو مکمل طور پر برباد کر دیا ہے۔

ہفتہ وار پروازوں میں 113 فیصد اضافہ، زیادہ رابطے کی پیشکش اور سیاحت اور تجارت کو تقویت بخشی۔

مذہبی مقامات کا تحفظ قانون (1991) پر بات کرتے ہوئے نائب امیر جماعت جناب ملک معتصم خان نے کہا کہ ’’ اس قانون کا نفاذ، فرقہ وارانہ کشیدگی کو روکنے اور تمام مذہبی مقامات کو ان کی 15 اگست 1947 والی حیثیت پر برقرار رکھنے کی ضمانت کے طور پرہوا تھا تاکہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھا جاسکے۔

بھارت میں کینسر کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ دی لانسیٹ کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق بھارت میں 2019 میں کینسر کے تقریباً 12 لاکھ نئے کیسز اور 9.3 لاکھ اموات ریکارڈ کی گئیں تھںیں

ابو اعظمی نے ایکس ہینڈل پر لکھا"سماج وادی پارٹی کے لیے مہاراشٹر میں اکیلے چلنا قابل قبول ہے، لیکن مہاوکاس اگھاڑی میں رہتے ہوئے شیو سینا  یو بی ٹی کے فرقہ وارانہ نظریے کا حصہ بننا قطعی طور پر ناقابل قبول ہے۔"

ان نئے کیندریہ ودیالیہ کے کھلنے سے ملک بھر میں 82,000 سے زیادہ طلباء کو سستی اور اعلیٰ معیار کی تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔

جے کے این سی کے صدر فاروق عبداللہ نے بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے خلاف تشدد پر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آپ اس بارے میں وزیر اعظم سے پوچھیں۔

یوپی کانگریس کی تمام کمیٹیاں تحلیل ہونے کے بعد اب کانگریس تنظیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ لوک سبھا انتخابات کے دوران جو عہدیدار غیر فعال رہے انہیں باہر کا راستہ دکھایا جائے گا۔

حکومت کے 'آتم نربھر بھارت' ویژن کے مطابق اس اسکیم کا مقصد نئی صنعتوں کو دفاعی ٹیکنالوجی کے ڈیزائن اور مینوفیکچرنگ کے عمل میں ضم کرنا ہے۔

قانون ساز اسمبلی کا تین روزہ خصوصی اجلاس آج (7 دسمبر) مہاراشٹر میں شروع ہوا۔ نئے اراکین اسمبلی کی حلف برداری اور اسپیکر کے انتخاب کے لیے ایک خصوصی اجلاس کا اہتمام کیا گیا ہے، لیکن اپوزیشن مہاوکاس اگھاڑی کے اراکین اسمبلی نے آج حلف نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔