Kuldeep Singh Sengar: کلدیپ سنگھ سینگر کو 20 دسمبر تک عبوری ضمانت ملی، ہائی کورٹ نے رکھی یہ شرائط
دسمبر 2019 میں، عدالت نے کلدیپ سنگھ سینگر کو نابالغ متاثرہ کی عصمت دری اور متاثرہ کے والد کی تحویل میں موت کے معاملے میں قصوروار پایا تھا، جس کے بعد عدالت نے ریپ کیس میں سینگر کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
Over 8 lakh CBSE students enrolled in AI courses: سی بی ایس ای کے 8 لاکھ سے زیادہ طلباء نے 2024-25 سیشن کے لیے اے آئی کورسز میں لیا داخلہ
سی بی ایس ای کے 4,538 اسکولوں کے تقریباً 7,90,999 طلباء نے تعلیمی سیشن 2024-25 کے لیے ثانوی سطح (کلاس IX اور X مشترکہ) پر مصنوعی ذہانت (AI) کورسز کے لیے داخلہ لیا ہے۔
Female-powered literacy surge in rural India: دیہی ہندوستان میں خاتون خواندگی میں اضافہ، حکومت نے اہم اقدامات اور چیلنجز کو کیا اجاگر
چودھری نے مہاراشٹرا اور بہار جیسی ریاستوں میں تعلیمی رسائی کو بڑھانے اور منفرد چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ اگرچہ ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے، ULLAS جیسے اقدامات خواندگی کے فرق کو پر کرنے اور دیہی برادریوں، خاص طور پر خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک مضبوط فریم ورک کا اشارہ دیتے ہیں۔
Azam Khan On Sambhal Violence: سنبھل تشدد پراعظم خان نے جیل سے بھیجا مسلمانوں کے لئے یہ خاص پیغام، انڈیا الائنس کودی سخت وارننگ
سماجوادی پارٹی کے لیڈراعظم خان نے سنبھل تشدد کے معاملے پر جیل سے پیغام بھجوایا ہے۔ اس پیغام میں انہوں نے خاص اپیل کی ہے۔
ٹاٹا سنس کے نام پر شاپورجی پلّون جی (ایس پی) گروپ کر رہا ہے دھوکہ دہی
ٹاٹا ٹرسٹ کے سی ای او سدھارتھ شرما نے سخت الفاظ میں وضاحت کی ہے کہ ٹاٹا سنز کا موقف بہت مضبوط ہے اور ٹاٹا سنز کے شیئرز قابل منتقلی نہیں ہیں۔ وہ غلط بیانی کرکے رقم اکٹھی کر رہا ہے کہ ڈیفالٹ کی صورت میں ٹاٹا کے حصص آزادانہ طور پر منتقلی کے قابل ہیں۔
AIMIM Team Meets Giriraj Singh: گری راج سنگھ سے ملنے ان کے دفترپہنچ گئے اسدالدین اویسی، اے آئی ایم آئی ایم کی پوری ٹیم کیوں آئی ساتھ؟
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈران نے مرکزی وزیر گری راج سنگھ سے ملاقات کرکے مالیگاؤں پاورلوم صنعت کی پریشانیوں کے بارے میں بتایا۔
Sambhal Violence Case: سنبھل تشدد میں ہلاک ہونے والے 4 نوجوانوں کے اہل خانہ سے راہل گاندھی نے کی ملاقات
اترپردیش واقع سنبھل میں گزشتہ دنوں ہوئے تشدد میں مارے گئے چارنوجوانوں کے اہل خانہ سے راہل گاندھی نے دہلی میں ملاقات کی۔ مہلوکین کے اہل خانہ کو کانگریس لیڈراپنے ساتھ دہلی لے کرآئے۔
Unicorns make India a market to watch & collaborate: گزشتہ دو سالوں میں لندن میں بھارت بنا سب سے بڑا سرمایہ کار، 30% غیر ملکی سرمایہ کاری
جیسے جیسے ہندوستانی کاروبار لندن میں پھیل رہے ہیں، وپرو، ٹاٹا، ٹی سی ایس، اور ایچ سی ایل جیسے بڑے کھلاڑی اپنی گرفت مضبوط کر رہے ہیں۔ بہت سی کمپنیوں نے AI پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے عالمی جدت کے مراکز بھی قائم کیے ہیں۔
India gets its latest multi-role stealth frigate: ہندوستان کو اپنا جدید ترین ملٹی رول اسٹیلتھ فریگیٹ ملا، روس میں راج ناتھ سنگھ نے کیا تھا کمیشن
ہندوستان نے اکتوبر 2018 میں روس کے ساتھ چار اپ گریڈ شدہ Krivak-III کلاس فریگیٹس کے لیے امبریلا اگریمنٹ پر دستخط کیے تھے، جن میں سے پہلے دو روس سے تقریباً 8,000 کروڑ روپے میں درآمد کیے جائیں گے۔
International Hardware Fair: ہندوستانی MSMEs کے لیے ہارڈ ویئر کے شعبے میں بے پناہ امکانات – اشونی کمار
افتتاحی تقریب کے دوران، فیڈریشن آف انڈین ایکسپورٹ آرگنائزیشن (FIEO) کے صدر اشونی کمار نے کہا کہ ہندوستانی MSMEs کے لیے ہارڈ ویئر کے شعبے میں برآمدات کے بے پناہ امکانات ہیں۔





