Saif Ali Khan Attack: خون ہی خون نظر آرہا تھا،خود چل کر اسپتال میں گئے سیف علی خان، ٹکسی ڈرائیور نے بتائی حقیقت
ڈرائیور نے کہاکہ 'اسپتال پہنچنے کے بعد سیف نے وہاں کے عملے سے کہا کہ میں سیف علی خان ہوں۔ جلدی سے اسٹریچر لاؤ۔اس کے بعد اسٹریچر پر انہیں لے جایا گیا۔یاد رہے کہ سیف علی خان کے گھر میں آدھی رات کو نامعلوم شخص داخل ہواتھا۔
Delhi Election 2025: ‘اب پی ایم مودی کہیں کہ مفت کی ریوڑی صحیح ہے’، اروند کیجریوال نے بی جے پی کے منشور پرکیا طنز
اروند کیجریوال نے کہا، بی جے پی صدر نے اپنے منشور میں بہت سی ریوڑیوں کا اعلان کیا۔ کیا انہیں تقسیم کرنے کے لیے وزیراعظم سے اجازت لی؟
More than 170 million users connected to Jio 5G network: جیو 5 جی نیٹ ورک سے جڑے 17کروڑ سے زیادہ صارفین،ہر ماہ فی شخص ڈیٹا کی کھپت میں ہوا اضافہ
جیو کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، ریلائنس کے چیئرمین مکیش امبانی نے کہا کہ ڈیجیٹل خدمات کے کاروبار میں مضبوط ترقی کی وجہ صارفین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہے۔
Reliance Retail opened 2 stores everyday: ریلائنس ریٹیل نے روزانہ 2 سے زیادہ اسٹورز کھولے، سال بھر میں کھلے 779 اسٹورز،اب تک 19 ہزار کے پار
کمپنی کےسہ ماہی نتائج کے مطابق، ریلائنس ریٹیل وینچرز لمیٹڈ نے مالی سال 2025 کی تیسری سہ ماہی میں 90,333 کروڑ روپے کی آمدنی درج کی ہے۔ جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.8 فیصد زیادہ ہے۔ کمپنی کا EBITDA بھی بڑھ کر 6,828 کروڑ روپے ہو گیا۔
Apparel exports up 11.6 pc in Apr-Dec- AEPC: اپریل تا دسمبر میں ملبوسات کی برآمدات 11.6 فیصد بڑھ کر 11.31 بلین ڈالر تک پہنچی
اپیرل ایکسپورٹ پروموشن کونسل (اے ای پی سی) نے کہا کہ یہ مناسب وقت ہے، جب ہندوستان کو بڑھتے ہوئے مواقع سے فائدہ اٹھانے اور عالمی سطح پر اپنی موجودگی کو بڑھانے اور نئی منڈیوں میں داخل ہونے کی رفتار کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔
Apple in top five smartphone brands in India: بھارت میں آئی فون کی مقبولیت، پہلی بارایپل ٹاپ 5 اسمارٹ فون برانڈز میں ہواشامل
ایپل کی آمدنی ہندوستان میں بھی اچھی ترقی دیکھ رہی ہے۔ 2023-24 مالی سال میں کمپنی کا خالص منافع 23 فیصد بڑھ کر 2,745.7 کروڑ روپے اور آمدنی 36 فیصد بڑھ کر 67,121.6 کروڑ روپے ہوگئی۔ ہندوستان میں ایپل کی مالی ترقی رواں مالی سال میں بھی جاری رہنے کی امید ہے۔
AGRI EXPORT: زرعی اور پراسیس شدہ خوراک کی برآمدات اپریل تا دسمبر میں 11 فیصد بڑھ کر 17.77 بلین ڈالر تک پہنچی
ہندوستان نے مالی سال 2024 میں بیرونی ممالک کو 10.41 بلین ڈالر کا چاول برآمد کیا، جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 6.5 فیصد کم ہے، کیونکہ بڑھتی ہوئی افراط زر کو روکنے کے لیے ملکی مارکیٹ میں اناج کی دستیابی کو بڑھانے کے لیے برآمدات کو محدود کرنا پڑا تاکہ مہنگائی کو روکا جا سکے۔
Mumbai airport sees 6.3% rise in passenger traffic: ممبئی ہوائی اڈے پر مسافروں کی آمدورفت میں 6.3 فیصد اضافہ ریکارڈ
رپورٹ کے مطابق، نجی ہوائی اڈے کے آپریٹر نے کہا کہ یہ 2023 میں ریکارڈ کیے گئے 5.16 کروڑ سے نمایاں اضافہ ہے۔رپورٹ کے مطابق، ہوائی اڈے نے ہوائی ٹریفک کی نقل و حرکت (ATMs) میں سال بہ سال 3.2 فیصد اضافہ دیکھا -
iPhone market share in India touches 10%: ہندوستان میں آئی فون کی مارکیٹ شیئر 10 فیصد تک پہنچ گئی
آئی ڈی سی کے مطابق جولائی تا ستمبر سہ ماہی میں ایپل کا مارکیٹ شیئر 8.6 فیصد رہا، اس مدت کے دوران شپمنٹ میں سال بہ سال 58.5 فیصد اضافہ ہوا۔
Ministry of Defence (MoD): بحریہ کو ملے گا MRSAM میزائل، بھارت ڈائنامکس کے ساتھ 2,960 کروڑ روپے کا ہوا سودا
اس معاہدے کے تحت، بی ڈی ایل 'خرید (بھارتی)' زمرے میں میزائل فراہم کرے گا، جس میں زیادہ تر مواد مقامی ہوگا۔ یہ معاہدہ ایم ایس ایم ای سمیت دفاعی صنعت میں تقریباً 3.5 لاکھ یوم دن کا روزگار پیدا کرے گا۔ جس میں بہت سی چھوٹی اور درمیانی صنعتیں (MSME) بھی شامل ہیں۔





