نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے ‘بھارت منڈپم’ میں منعقدہ عالمی کتاب میلے میں قطر کے مشہور تاجر شیخ فیصل بن قاسم الثانی سمیت کئی معززین نے شرکت کی۔
اس موقع پر انہوں نے بھارت ایکسپریس کے چیئرمین سی ایم ڈی اور ایڈیٹر اِن چیف اپیندر رائے سے ملاقات کی۔ انہوں نے شیخ فیصل کو اپنے مضامین کا مجموعہ ’ہستیک شپ‘ اور ’نظریہ‘ کے ایڈیشن بھی پیش کیے۔ انہوں نے نیشنل بک ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک عشائیے میں بھی شرکت کی۔
واضح رہے کہ شیخ فیصل بن قاسم الثانی کا شمار قطر کے کامیاب ترین تاجروں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے قطر میں کاروباری شعبے کی ترقی میں غیر معمولی کردار ادا کیا ہے۔ وہ الفیصل ہولڈنگ کے چیئرمین ہیں، جو قطر کی سب سے بڑی تنظیموں میں سے ایک ہے، جس کی بنیاد انہوں نے 1964 میں رکھی تھی۔
بھارت ایکسپریس۔
امریکہ کے صدرڈونالڈ ٹرمپ نے 4 فروری کوبنجامن نیتن یاہوکے ساتھ ایک پریس کانفرنس کی…
میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجیریا میں اسکولوں میں آگ لگنے کے واقعات عام بات نہیں…
منگل کے روز، ٹرمپ نے غزہ کی ترقی کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا تھا…
پی ایم مودی نے کہا کہ کانگریس کے لائسنس راج سے نکل کر، ہماری حکومت…
دہلی میں 60 فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی ہے۔ کئی مسلم اکثریتی سیٹوں پررائے دہندگان…
فلم’تنڈیل‘ کی ہدایت کاری چندو مونڈیتی نے کی ہے اور یہ ایک سچی کہانی پر…