Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ڈیون پیٹرسن ایک سابق امریکی کوسٹ گارڈز مین ہیں۔ پولیس نے فائرنگ کے کئی گھنٹے بعد کوب کاؤنٹی میں پیٹرسن کو گرفتار کیا۔ پولیس چیف ڈیرن شرباوم نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ حملے میں ہلاک ہونے والی تمام خواتین تھیں۔ تمام متاثرہ خواتین اسپتال کے ویٹنگ ایریا میں بیٹھی تھیں۔

بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے لکھنؤ کے چلڈرن پیلس میونسپل اسکول میں یوپی بلدیاتی انتخابات  کے لئے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ مایاوتی نے ووٹروں سے ووٹ کاسٹ کرنے کی اپیل کی۔مایاوتی نے کہا کہ بی ایس پی اتر پردیش میں پوری طاقت کے ساتھ لڑ رہی ہے

بالودکے ایس پی جتیندر کمار یادو نے بتایا کہ بالود ضلع کے جگاترا کے قریب ٹرک اور کار کے تصادم میں 11 افراد ہلاک اور ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمیوں کو بہتر علاج کے لیے رائے پور ریفر کر دیا گیا ہے

سی ایم یوگی نے اپنا ووٹ ڈالنے سے پہلے ٹویٹ کیا، "اتر پردیش کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج صبح 7 بجے سے 37 اضلاع میں ووٹنگ ہونی ہے

مارے گئے دہشت گردوں کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے اے ڈی جی پی کشمیر نے کہا، 'دونوں مقامی دہشت گرد ہیں، جن کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم لشکر سے ہے

پہلوانوں کی حمایت میں مارچ کرنے والے دہلی یونیورسٹی کے طلبہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ ساتھ ہی طلباء نے پولیس پر بدتمیزی اور مارپیٹ کا الزام لگایا ہے۔ دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرے کے لیے نہ تو اجازت لی گئی اور نہ ہی انھیں کوئی اطلاع دی گئ

NABKISAN کے سینئر اسسٹنٹ نائب صدر محمود حسین نے FPO فنانسنگ اور نیب سنرکشن سے کریڈٹ گارنٹی حاصل کرنے کے طریقہ کار سے متعلق اپنی سرگرمیوں کے بارے میں بتایا۔

یوٹیوب پر نعت شریف کے پوسٹ ہونے کے فوراً بعد، ہزاروں ریلز انسٹاگرام اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کر رہے ہیں، جس کے پس منظر میں آیان سجاد کی آواز سنائی دے رہی ہے۔

جان کی اختراعی اور تخلیقی صلاحیتوں کو بڑے پیمانے پر تسلیم کیا گیا ہے اور انہیں مسلسل اپنے ہنر کے لیے بہترین ردعمل ملا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ پیپر ماچ کشمیر کی ثقافت کا ایک لازمی حصہ ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ نئی نسل اپنی ثقافت کو آرٹ کے ذریعے دیکھے۔

انوراگ ٹھاکر نے میٹنگ کے آخری دن یووا سمواد (نوجوانوں کے ساتھ ڈائیلاگ) کا انعقاد کیا، جس میں شریک ممالک کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی اور نوجوانوں سے متعلق مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔