Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Patiala House Court: پارلیمنٹ سیکورٹی لیپس کیس میں ضمنی چارج شیٹ داخل، اگلی سماعت 2 اگست کو
دہلی پولیس نے تمام 6 ملزمان کے خلاف دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے چارج شیٹ داخل کی تھی۔ یہ چارج شیٹ 1000 صفحات پر مشتمل ہے۔
Diljit Dosanjh Concert: کنسرٹ میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دلجیت دوسانجھ کو کیا سرپرائز ، گلوکار نے کہا- ‘پنجابی آگے اوئے’
دلجیت دوسانجھ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اچانک اسٹیج پر دکھائی دیئے۔ دلجیت دوسانجھ نے بھی ہاتھ جوڑ کر پی ایم ٹروڈو کا استقبال کیا۔
Vinod Khanna Stardom: وہ اسٹارجس سے امیتابھ بچن اور راجیش کھنہ کے اسٹارڈم کو تھا خطرہ! ایک فیصلے نے بدل دی قسمت،ان کی دوستی آخری دم تک رہی قائم
سال 1982 تک امیتابھ بچن کا کیریئر بھی اپنے عروج پر تھا اور ونود کھنہ کا بھی تھا۔ کہا جاتا ہے کہ ونود کھنہ کو فلموں سے نکال دیا گیا تھا ، ان کے سین کاٹ دیے گئے تھے، اس کے باوجود ان کی مقبولیت بڑھ رہی تھی۔
Rouse Avenue court: راؤز ایونیو کورٹ دہلی شراب پالیسی کیس میں کے کویتا اور دیگر کے خلاف دائر ضمنی چارج شیٹ پر 22 جولائی کو لے گا نوٹس
ای ڈی نے دعویٰ کیا تھا کہ اے اے پی لیڈروں کو دی گئی رشوت کے بدلے میں انہیں پالیسی سازی تک رسائی حاصل ہوئی اور انہیں سازگار حالات کو یقینی بنانے کے لیے دفعات کی پیشکش کی گئی۔
Manish Sisodia Gets Another Setback: : منیش سسودیا کو پھر لگا جھٹکا، عدالتی حراست میں اس تاریخ تک توسیع
سی بی آئی کے وکیل نے عدالت کو یہ بھی بتایا تھا کہ سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے چارج شیٹ کو لے کر سپریم کورٹ میں جو بیان دیا ہے وہ کیجریوال کے علاوہ دیگر ملزمین کا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ منیش سسودیا کی طرف سے دائر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ دہلی شراب پالیسی معاملے میں ای ڈی اور سی بی آئی 3 جولائی تک حتمی چارج شیٹ داخل کر دی جائے گی۔
Why is NSG reaching Ayodhya?: کیوں این ایس جی پہنچ رہی ہے ایودھیا؟ کیا خطرے کے بادل منڈلارہے ہیں، جانئے تفصیلات
رام للا کو 22 جنوری 2024 کو رام مندر میں پران پرتشٹھا ہوئی تھی۔ اس کے بعد سے یہاں عقیدت مندوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ ہر روز ایک لاکھ سے زائد لوگ یہاں درشن کے لئے آتے ہیں۔
Donald Trump Attack: کیا حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کو ملے گا سیاسی فائدہ؟ ، بائیڈن کی مشکلات میں ہوا اضافہ، جہاں ہواحملہ ، وہیں سے جیت حاصل کی تھی
ریپبلکن پارٹی کے رہنما اس حملے کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیں گے، کیونکہ ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر جو بائیڈن کے خلاف پہلے ہی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ ساتھ ہی کئی رہنما یہ مطالبہ بھی کر رہے ہیں کہ انہیں اپنی صحت کی وجہ سے الیکشن نہیں لڑنا چاہیے۔
BJP Working Committee Meeting: لوک سبھا الیکشن کی ہار پر میٹنگ چل رہی تھی، پھر کون سی کہانی سنانے کے بعد یوگی نے کہا- میں واپس آؤں گا
لوک سبھا انتخابات 2024 میں بی جے پی کو ہوئی شکست کے بعد بی جے پی ورکنگ کمیٹی کی یہ پہلی میٹنگ تھی۔ میٹنگ میں سی ایم یوگی نے کہا، 'سب کے تعاون سے ہماری حکومت نے ریاست کو مافیا سے آزاد کرایا ہے اور آج وہاں امن کا ماحول ہے۔
Why is a white ball used in ODI and T20 matches: ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں سفید گیند کیوں استعمال کی جاتی ہے، کیا اس کے پیچھے کوئی خاص وجہ ہے؟
کرکٹ میچ دنیا کے بیشتر ممالک میں کھیلاجاتا ہے۔ لیکن خاص طور پر ہندوستان میں کرکٹ کھیل کا جنون سب سے زیادہ ہے۔ ہندوستان کا کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی سب سے مہنگا اور امیر ترین کرکٹ بورڈ ہے۔
Manipur Police Attack: منی پور میں تشدد کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا! ، ایک سی آر پی ایف سپاہی ہلاک، منی پور میں ایک سال سے جاری ہے تشدد
منی پور پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ عسکریت پسندوں نے آسام کی سرحد سے متصل ضلع میں ایک مشترکہ گشتی پارٹی پر شدید فائرنگ کی۔ اس دوران سی آر پی ایف کا جوان گشت کر رہی ایس یو وی کے قریب سے گزر رہا تھا کہ مشتبہ عسکریت پسندوں نے فائرنگ شروع کر دی۔