Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


رنبیر کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں حصہ لیا جس میں انہوں نے کئی سوالوں کے جواب دیے اور اپنی ذاتی زندگی سے جڑے کئی بڑے راز بھی بتائے۔

جب ایس پی کے دور میں پولیس بھی محفوظ نہیں تھی۔ فرض شناس سی او شری راجیش ساہنی کو 5 ایس پی محفوظ غنڈوں نے قیصر باغ سے حضرت گنج تک گھسیٹ کر جیپ کے بونٹ پر لٹکا دیا۔

اس کے علاوہ روئنگ میں بلراج پنوار نے کوارٹر فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کی ہے۔ بلراج اس ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے والے پہلے ہندوستانی بن گئے ہیں۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر لکھا، 'دہلی میں ایک عمارت کے تہہ خانے میں پانی بھر جانے سے طلباء کی موت انتہائی افسوسناک ہے۔ چند روز قبل بارش کے دوران بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک طالب علم کی موت ہو گئی تھی میں تمام سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

دہلی کی میئر شیلی اوبرائے نے ایم سی ڈی کمشنر کو ہدایات جاری کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہلی بھر میں ایسے تمام کوچنگ سنٹر جو ایم سی ڈی کے دائرہ اختیار میں ہیں اور تہہ خانے میں تجارتی سرگرمیاں چلا رہے ہیں جو بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی کر رہے ہیں

پی ایم مودی نے کہا کہ اولمپکس ہمارے کھلاڑیوں کو عالمی سطح پر ترنگا لہرانے اور ملک کے لیے کچھ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ آپ بھی اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں

آخر بیماری کے پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں؟ قابل ذکربات یہ ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ بھی اس پر روشنی ڈالتی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ہیپاٹائٹس کا خطرہ کئی وجوہات سے ہوسکتا ہے

میچ میں ٹیم انڈیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوور میں 213/7 رن بنائے۔ جواب میں سری لنکا کی ٹیم 170 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ایک وقت سری لنکا کا اسکور 140/1 تھا جس کے بعد ٹیم انڈیا کی شکست کا خطرہ منڈلانے لگا۔

یہی حال جوشی کالونی کا بھی ہے ، یہاں پر لوگوں نے غیر قانوی پارکنگ کی جگہ بنا رکھی ہے۔ مسجد فضل الہی کے سامنے بے شمار گاڑیاں کھڑی رہتی ہیں، اس کے علاوہ ایم سی ڈی پرائمری اسکول، لڑکیوں اور لڑکوں کا اسکول بھی ہے

اس واقعہ کے بارے میں ایک عینی شاہد نے کہا، 'راؤ آئی اے ایس اکیڈمی کے تہہ خانے میں بائیو میٹرک نصب ہے۔ انگوٹھا لائے بغیر آپ باہر نہیں آ سکتے۔ اس لیے میرے خیال میں پانی کی وجہ سے بائیو میٹرک مشین خراب ہو گئی اور کوئی باہر نہیں آ سکا۔