Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Mohammed Shami: محمد شامی کا درد نہیں ہورہا ہے ختم، جانئے کیا ان کی ٹیم انڈیا میں واپسی ممکن ہوپائے گی؟
بی سی سی آئی کے ذرائع کے مطابق محمد شامی کے بارے میں کہا، "شامی نے بولنگ دوبارہ شروع کر دی ہے اور وہ جلد ہی کرکٹ میں واپسی کریں گے، لیکن گھٹنے کی یہ انجری حال ہی میں دوبارہ سامنے آئی ہے۔
Arvind Kejriwal to vacate Delhi CM residence in 1-2 days: کیجریوال کی نئی رہائش فیروز شاہ روڈ پر ہوگی، وہ بنگلے نمبر 5 یا 10 میں ہو سکتے ہیں شفٹ
کیجریوال بنگلے نمبر 5 یا 10 میں شفٹ ہو جائیں گے۔ بنگلہ نمبر 5 پنجاب سے راجیہ سبھا ایم پی اشوک متل کے پاس ہے جب کہ 10 نمبر دہلی سے راجیہ سبھا ایم پی این ڈی گپتا کا بنگلہ ہے۔ اس پر حتمی فیصلہ اروند کیجریوال کو لینا ہے۔
JP Dutta Love Story: ہدایت کار جے پی دتہ نے اپنے سے 13 سال چھوٹی اس اداکارہ سے کی شادی،جانئے محبت کی دلچسپ کہانی
جے پی دتہ کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں اداکارہ نے کہا تھا کہ 'ہم دونوں بالکل مختلف ہیں۔ وہ بہت کم بولتے ہیں اور مجھے بات کرنا پسند ہے۔ وہ بالکل بھی رومانٹک نہیں ہیں اور میں آئی لیویو والی انسان ہوں ۔
Swachh Bharat Abhiyan: پی ایم مودی سوچھ بھارت ابھیان میں ہوئے شامل ، لوگوں سے اس مہم میں شامل ہونے کی اپیل
پی ایم مودی نے کہا کہ آج ہم سوچھ بھارت کے 10 سال مکمل کر رہے ہیں، جو کہ ہندوستان کو صاف ستھرا بنانے اور صفائی کی بہتر سہولیات کو یقینی بنانے کی ایک اہم اجتماعی کوشش ہے۔ انہوں نے کہا، ''میں ان تمام لوگوں کو پرنام کرتا ہوں جنہوں نے اس تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے کام کیا ہے۔ ،
US On Iran Attack On Israel: کملا ہیرس نے اسرائیل پر ایران کے حملے کی مذمت کی، ٹرمپ نے کہا – اگر میں صدر ہوتا تو…
کملا ہیرس نے کہا، "آج ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ اس حملے کی بلاشبہ مذمت کرتی ہوں۔" انہوں نے صدر جو بائیڈن کے اسرائیل کو نشانہ بنانے والے ایرانی میزائلوں کو مار گرانے کے امریکی فوج کے حکم کی بھی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔
Helicopter Crashes in Pune’s Bavdhan Area: مہاراشٹر کے پونے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین افراد ہلاک
بتایا جا رہا ہے کہ ہیلی کاپٹر آکسفورڈ گالف کلب کے ہیلی پیڈ سے ٹیک آف کرنے کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ یہ واقعہ صبح 7:00 سے 7:10 کے درمیان پیش آیا۔ اس علاقے میں گھنی دھند کے باعث حادثے کا خدشہ ہے
Iran Attack Israel: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ‘ بڑی غلطی کی، اس کی قیمت چکانی پڑے گی،جانئے ایران نے کیا کہا؟
اسرائیل پر حملے کے بعد ایران کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایک ایرانی اہلکار نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے کارروائی کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
Gandhi Jayanti: پی ایم مودی نے مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت پیش کیا
آپ کو بتاتے چلیں کہ مہاتما گاندھی 2 اکتوبر 1869 کو گجرات کے پوربندر میں پیدا ہوئے تھے۔ انگریزوں کے خلاف ان کی جدوجہد آج بھی تاریخ میں سنہری حروف سے درج ہے۔
NSA Ajit Doval in France as final price for Rafale Marine Jets is proposed: قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول رافیل میرین جیٹ طیاروں کے سودے سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کرنے فرانس کے دو روزہ دورے پر
رپورٹس ک مطابق ہندوستان اور فرانس کے درمیان قیمتوں پر بات چیت سخت رہی ہے، لیکن فرانس نے اب اس سودے کے لیے نمایاں کمی کی پیشکش کی ہے۔
IND vs Bangladesh Test: کانپور ٹیسٹ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے دی شکست ،جانئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بھارتی کرکٹر
قابل ذکر بات یہ ہے کہ وراٹ کوہلی نے جیسے ہی اپنی اننگز کا تیسرا چوکا لگایا، ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 1000 چوکے مکمل کر لیے۔ وراٹ کوہلی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں یہ سنگ میل حاصل کرنے والے صرف 5ویں ہندوستانی بلے باز ہیں۔