Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ماہرین کے مطابق چندر شیکھر آزاد کے اس قدم کا یوپی کی سیاست پر بڑا اثر پڑ سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس قدم سے اکھلیش یادو اور مایاوتی کے ٹینش میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

اس سے پہلے اکھلیش نے کیشو پرساد موریہ کے بارے میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ یوگی حکومت کو گرانا چاہتے ہیں اور وہ صرف مانسون آفر دے کر ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔

این ایس اے اجیت ڈوبھال کے ساتھ ملاقات کے بعد ویتنام کے وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ یہ قریبی دوستوں کے پیار کے ساتھ ساتھ ویتنام اور ہندوستان کے لوگوں کے درمیان قیمتی روایت کی عکاسی کرتا ہے۔

نیتی آیوگ کی میٹنگ 27 جولائی کو دہلی میں ہونے والی ہے۔ اس میٹنگ میں کئی بڑے لیڈر شرکت کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی غیر بی جے پی حکومت والی ریاستوں اور اپوزیشن جماعتوں نے اس میٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ جو لوگ ملک کو گمراہ کر رہے ہیں، وہی لوگ ہیں جنہوں نے آزادی کی 7 دہائیوں کے بعد بھی شہیدوں کی یادگار نہیں بنائی اور سرحد پر تعینات ہمارے فوجیوں کو بلٹ پروف جیکٹس تک فراہم نہیں کیں۔

بارڈر روڈ آرگنائزیشن اس سرنگ کو 1,681.5 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کرے گی۔ توقع ہے کہ اس سرنگ سے کارگل، سیاچن اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) جیسے اسٹریٹجک مقامات تک بھاری مشینری کی نقل و حمل کو ہموار کیا جائے گا

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے لکھنؤ میں سمرتیکا وار میموریل میں کارگل جنگ کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس سال کارگل جنگ کی 25ویں برسی ہے۔

بی جے پی نے اعلان کیا ہے کہ پربھات جھا کی آخری رسومات ان کے آبائی گاؤں بہار میں ادا کی جائیں گی۔ انہیں آج شام خصوصی طیارے سے بہار کے سیتامڑھی لے جایا جائے گا۔

ایسا ہی ایک میدان جنگ ٹائیگر ہل تھا، جو ایک اسٹریٹجک مقام تھا ،جس نے جنگ کی سب سے زیادہ شدید لڑائی دیکھی۔ 4 جولائی 1999 کو ایک انتھک اور خونریز جنگ کے بعد ہندوستانی افواج نے ٹائیگر ہل پر ترنگا لہرایا۔

کارگل جنگ کے 25 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ یہ وہ جنگ ہے، جب پاکستان کو تیسری بار بھارتی فوج کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔