Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


جے پور کے بھنکروٹا میں ایک کیمیکل ٹینکر میں زبردست دھماکہ ہوا۔ جس میں 6 افراد ہلاک اور 35 ​​سے زائد افراد  جھلس گئے۔ دھماکے کے بعد لگنے والی آگ میں ایک سلیپر بس سمیت 20 سے زائد گاڑیاں جل گئیں۔

گزشتہ نو دنوں میں دہلی میں 100 سے زیادہ اسکولوں کو بم سے حملے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ان دھمکیوں کی وجہ سے افراتفری کا ماحول ہے

ولادیمیر پوتن نے کہا کہ روس مذاکرات کے لیے تیار ہے، انھوں نے زور دیا کہ کیف کو بھی سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ ولادیمیر پوتن نے مستقل امن معاہدے کے حق میں عارضی جنگ بندی کے کسی بھی امکان کو مسترد کر دیا۔

این آئی اے کی ٹیم چھاپےمارنے کے لیے بدھ کی صبح ویشالی ضلع پہنچی۔ این آئی اے نے تین مقامات پر چھاپے مارے کی۔ ان میں ایک اسلحہ سپلائر کے یہاں  چھاپے کی اطلاع ہے۔

مختلف شعبوں میں امریکی کمپنیوں میں غیر ملکی خصوصی مہارت رکھنے والے ملازمین کی بہت مانگ ہے۔ آئی ٹی کمپنیاں ہر سال ہندوستان اور چین جیسے ممالک سے ہزاروں ملازمین کو بھرتی کرتی ہیں

فلم کی کہانی دیہی علاقے سے شروع ہوتی ہے۔ گاؤں میں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے۔ دو نوجوان اپنی دلہن کے ساتھ ٹرین میں سوار ہوتے ہیں۔ دونوں دلہنوں کے چہروں پر گھونگٹ ہے

پارلیمانی امور کے وزیر مملکت ارجن رام میگھوال نے کانگریس پر نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے ہمیشہ بابا صاحب کی توہین کی اور انہیں انتخابات میں بھی ہرایا۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے کہا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ جو لوگ وہاں موجود نہیں تھے انہوں نے پارٹی کو پہلے سے طے شدہ پروگرام کی وجہ سے اپنی غیر موجودگی کی اطلاع دی تھی یا کسی اور وجہ سے۔

اس دردناک واقعے نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کا  رو رو کربرا حال ہے۔

دہلی ریئل ٹائم ایئر کوالٹی کے مطابق بدھ کی صبح 6.45 بجے دہلی میں آلودگی کی سطح خطرناک سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ اے کیو آئی نریلا میں 784، پنجابی باغ میں 646، علی پور میں 633،