Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
FIFA World Cup 2026: فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم اور ایران کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے ڈرا پر ختم ، دونوں ٹیمیں پہلی جیت سے محروم
میچ کا اہم موڑ 70ویں منٹ میں آیا جب بیلجیم کے ڈیفنڈر ناتھن نگوئے نے غلط بیک پاس دے دیا۔ بعد ازاں ایرانی کھلاڑی کو روکنے کے لیے فاؤل کرنے پر ریفری نے انہیں سیدھا ریڈ کارڈ دکھا دیا، جس کے باعث بیلجیم کو باقی میچ 10 کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا پڑا۔ایک کھلاڑی کم ہونے کے باوجود بیلجیم نے ہمت نہیں ہاری۔
All India Weather Update: یوپی کے 39 اضلاع میں شدید گرمی کی لہر ،کئی ریاستوں میں 48 گھنٹوں کے اندر طوفانی بارش کا الرٹ، جانئے دہلی-این سی آر میں کیسا رہے گا موسم؟
ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں موسم خوشگوار ہے، تاہم 22 سے 27 جون کے درمیان بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر گرج چمک اور آسمانی بجلی گرنے کا بھی امکان ہے۔
NTA negligence NEET 2026: واہ ری این ٹی اے! پہلے پیپر لیک، اب ناگپور کے طالب علم کو دبئی میں دے دیا NEET کا امتحان کا سینٹر، جانیں پورا معاملہ
ابتدائی صدمے سے نکلنے کے بعد خاندان نے فوری طور پر نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) اور متعلقہ امتحانی حکام سے رابطہ کیا۔ متعدد فون کالز اور مسلسل کوششوں کے بعد حکام نے معاملے کا نوٹس لیا۔ذرائع کے مطابق، حکام نے خاندان کو ای میل کے ذریعے تحریری شکایت درج کرانے کی ہدایت دی ہے ۔
International Yoga Day: بین الاقوامی یوم یوگا 2026، اے آئی آئی اے میں ‘رن فار یوگا’ اور زومبا سیشن کا انعقاد، صحت مند طرز زندگی کا پیغام
بین الاقوامی یومِ یوگا کے موقع پر 21 جون کو اے آئی آئی اے، سریتا وہار کیمپس میں صبح 6:30 بجے سے 8:00 بجے تک اجتماعی یوگا مشق اور خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس دوران کامن یوگا پروٹوکول، ’’یوگا فار ہیلتھی ایجنگ‘‘ کے موضوع پر خصوصی پیغامات اور یوگا فیوژن سرگرمیاں پیش کی جائیں گی۔
PM Modi extends wishes on West Bengal Day: مغربی بنگال کے عوام کے خواب پورے کرنے کے لیے ریاستی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گا مرکز: وزیر اعظم مودی
جس کے ذریعے ریاست کے قیام سے متعلق تاریخی حقائق کو مناسب مقام دیا جا رہا ہے۔شوبھندو ادھیکاری نے سابق حکومتوں پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ بینک کی سیاست اور خوشامدانہ طرزعمل کے باعث اس دن کی تاریخی اہمیت کو دبانے کی کوشش کی گئی، قابل ذکر بات یہ ہے ہے کہ اب مغربی بنگال کی حقیقی تاریخ اور اس کے معماروں کو وہ مقام دلایا جا رہا ہے،
International Yoga Day: بین الاقوامی یومِ یوگا، کولکاتا میں وزیر اعظم مودی کے ساتھ 10 لاکھ افراد کریں گے یوگا، تاریخی ریکارڈ بننے کی امید
پہلی بار کولکاتا میں بین الاقوامی یومِ یوگا کا مرکزی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے اور وزیر اعظم کے استقبال کے لیے عوام میں غیر معمولی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ 20 جون کو ایک بڑے کارنیوال کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کے ساتھ ایک شاندار ڈرون شو بھی پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کے تحت تقریباً 500 کشتیاں ایک ساتھ شریک ہوں گی۔
PM Kisan Yojana 23rd Installment: کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری، آج جاری ہوگی پی ایم-کسان کی 23ویں قسط، وزیر اعظم مودی براہِ راست کھاتوں میں منتقل کریں گے رقم
سرکاری اعداد وشمارکے مطابق پی ایم-کسان اسکیم کے آغاز سے اب تک 22 قسطیں جاری کی جا چکی ہیں اورملک بھر کے 11 کروڑ سے زائد کسانوں کو مجموعی طور پر 4.28 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی مالی مدد فراہم کی جا چکی ہے۔اس پروگرام کی براہ راست پردھان منتری کسان سمرِدھی کیندروں اور پرائمری ایگریکلچر کریڈٹ سوسائٹیز میں دکھائی جائیں گی۔
PM Modi Marks West Bengal Day: مغربی بنگال ڈےپر وزیر اعظم نریندر مودی، امت شاہ سمیت ان لیڈروں نےعوام کو پیش کی دلی مبارکباد، ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو بھی کیا یاد
وزیر اعظم مودی نے اپنے پیغام میں 20 جون کی تاریخی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال کی تاریخ میں اس تاریخ کو خصوصی مقام حاصل ہے کیونکہ 20 جون 1947 کو یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ مغربی بنگال آزاد ہندوستان کا ایک اٹوٹ حصہ رہے گا۔
PM Modi greets President Murmu on birthday: وزیر اعظم مودی سمیت ان لیڈروں نے صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کو یوم پیدائش پر دی مبارکباد
زیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں لکھا، ’’بھارت کی صدر دروپدی مرمو کو یومِ پیدائش کی دلی مبارکباد۔ ان کی زندگی کا سفر حوصلے، سادگی، انکساری اور عوامی خدمت کے لیے غیر متزلزل عزم سے عبارت ہے، جو ملک بھر کے لوگوں کے لیے باعثِ تحریک ہے۔
FIFA World Cup 2026: صرف 71 سیکنڈ میں گول، اسماعیل صیباری نے بنایا نیا ریکارڈ،معاشی بحران نے خاندان کو وطن چھوڑنے پر کیا تھا مجبور
اسماعیل صیباری کی کامیابی کی کہانی بھی کسی فلمی اسکرپٹ سے کم نہیں۔ 2001 میں اسپین میں پیدا ہونے والے صیباری کے والدین شمالی مراکش سے تعلق رکھتے تھے اور روزگار کی تلاش میں اسپین منتقل ہوئے تھے۔اسپین میں تقریباً 18 برس گزارنے کے بعد 2008 کے عالمی معاشی بحران نے ان کے خاندان کو شدید متاثر کیا۔





