Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کے آج پارلیمنٹ میں دیے گئے بیان کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر کانگریس پر تنقید کر رہے ہیں۔ ملیکارجن نے کہا 'اس بار ہم 400 کو پار'... دیکھیں اس کے بعد کیا ہوا؟

آج دہلی میں وزیر اعلی کیجریوال اور بھگونت مان کی قیادت میں ہزاروں کارکن سڑکوں پر نکلے اور بی جے پی کے خلاف مظاہرہ کیا۔

بھارت ایکسپریس‘ کے بانی، چیئرمین اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے نے میڈیا کی دنیا میں ستیہ ’(سچائی ) ساہس( ہمت) اور سمرپن(لگن)‘ کے اپنے وژن کے ساتھ نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کو ایک نئی جہت دی ہے۔ بہت کم عرصے میں اس نے اس گروپ میں اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔

حیدرآباد میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کے ایل راہل اور رویندر جڈیجہ اس میچ میں نہیں کھیل پائیں گے۔ ایسے میں پلیئنگ الیون میں ان کی جگہ کس کو موقع ملے گا؟

دوسرے ٹیسٹ میچ میں ہندوستانی ٹیم کے پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔ رجت پاٹیدار اور سرفراز خان ہندوستان کے لیے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔

امیر جماعت نے کہا کہ ہم پہلے بھی ’ ورشپس پلیس ایکٹ 1991‘ کی پاسداری کا مطالبہ کرتے رہے ہیں اور آج پھر اسی کا اعادہ کرتے ہیں ۔ یہ ایکٹ عوامی عبادت گاہوں کو 15 اگست 1947 کے مذہبی کردار پر برقرار رکھنے کی ضمانت دیتا ہے۔

مسلم راشٹریہ منچ کے قومی کنوینر محمد افضل نے وزیر خزانہ کے الفاظ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ 25 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالنا حکومت کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔

مداحوں کے جوش و خروش میں اضافہ کرتے ہوئے فلم ’ہیرامنڈی‘ کے میکرز نے اداکاراؤں کا شاندار لُک جاری کیا ہے۔

آج ہی کے دن یعنی یکم فروری 2023 کو ملک کے معروف صحافی اوپیندر رائے نے بھارت ایکسپریس نیشنل نیوز چینل کی بنیاد رکھی تھی۔

آج بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک اپنی پہلی سالگرہ منا رہا ہے۔ بھارت ایکسپریس کی محنتی اور سرشار ٹیم نے بہت کم وقت میں معروف میڈیا اداروں میں جگہ بنائی ہے۔