علاقائی

A two seater training aircraft emergency landing: بیلگاوی میں تربیتی طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، دو پائلٹ ہوئے زخمی؛ تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوئی لینڈنگ

بنگلورو: مبینہ طور پر ریڈ برڈ ایوی ایشن سے تعلق رکھنے والے دو سیٹوں والے ٹرینر طیارے نے منگل کو کرناٹک کے بیلگاوی ضلع میں سمبرا ہوائی اڈے کے قریب ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ پرواز کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث لینڈنگ کی گئی۔

دو پائلٹوں کو معمولی چوٹیں آئیں ہیں

دونوں پائلٹوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ انہیں علاج کے لیے ایئر فورس اسپتال لے جایا گیا ہے۔

 

موقع پر لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی

طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔ کچھ لوگوں کو تصاویر اور ویڈیو بناتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔ طیارے کے حوالے سے لوگوں میں کافی تجسس دیکھا گیا۔

بھارت ایکسپریس۔

Md Hammad

Recent Posts

Bangladesh revokes passports of Sheikh Hasina: بنگلہ دیش نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا پاسپورٹ کیا منسوخ

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت، جسے نوبل انعام یافتہ محمد یونس چلا رہے ہیں، نے…

10 hours ago

A secure and digital India: ایک محفوظ، جامع اور خوشحال ڈیجیٹل بھارت

اقوام متحدہ کے ’مستقبل کے لیے سربراہی اجلاس‘ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے یہ…

12 hours ago

Namo Bharat Train: دہلی سے میرٹھ کے سفر میں اب لگیں گی صرف 35 منٹ،جانئے کیا ہیں اس ٹرین کی خصوصیات اور کرایہ

ریپڈ ریل کو ”نمو بھارت ٹرین“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ مسافروں کی…

12 hours ago

Maha Kumbh: مہاکمبھ ویب سائٹ نے ایک نیا ریکارڈ بنایا: 183 ممالک کے 3.3 ملین سے زیادہ صارفین نے کیا دورہ!

مہاکمبھ کی ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق 4 جنوری تک 183 ممالک…

12 hours ago