دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات سے قبل بی جے پی اور اے اے پی کارکنان غازی پور لینڈ فل سائٹ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اس سے پہلے بی جے پی کارکن دہلی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ اس کے فوراً بعد آپ کارکن وہاں پہنچ گئے۔ پولیس بھی موقع پر موجود ہے۔
اہم بات یہ ہے کہ سی ایم اروند کیجریوال آج غازی پور سائٹ کا دورہ کرنے والے ہیں۔ یہ دیکھ کر بی جے پی کارکنوں نے کالے جھنڈے دکھائے اور کیجریوال ڈاؤن ڈاؤن کے نعرے لگائے۔
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…