کانگریس صدر ملکارجن کھڑ گے نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ون نیشن ون الیکشن کے جلد نفاذ سے متعلق بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ کھڑ گے نے اسے ناممکن قرار دیا۔
جمعرات کو گجرات میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ‘ون نیشن، ون الیکشن’ تجویز کا مقصد ملک میں ایک ہی دن یا ایک مخصوص وقت کے اندر انتخابات کروانا ہے۔ اسے جلد ہی منظور کیا جائے گا اور ایک حقیقت بن جائے گا۔.
کھڑگے نے رد عمل کا کیا اظہار
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ وزیر اعظم مودی جو کہیں گے وہ نہیں کریں گے کیونکہ جب تک یہ بل پارلیمنٹ میں نہیں آتا، اس کے عئلاوہ انہیں (مودی حکومت) کو تمام جماعتوں کے لیڈران کو اعتماد میں لینا ہوگا، تب کہیں جا کر ایسا ہوسکتا ہے ۔
بھارت ایکسپریس۔
ادھر شمالی کوریا نے یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کو 1000 سے زائد میزائل…
دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حالیہ حملوں…
یورپ میں کئی برسوں کے بدترین سیلاب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کے حوالے…
ڈپٹی سی ایم نے کہا کہ بی جے پی ترقی کے نام پر الیکشن لڑتی…
ملک کے کئی شہروں میں یکم نومبر 2024 کو دیوالی کا تہوار منایا جا رہا…
اس کے علاوہ ایک اور بیان پر یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان کا جواب دیتے…