بین الاقوامی

دنیا مہنگائی اور مندی سے تو بچ سکتی ہے لیکن موسمی بحران سے نہیں: آئی ایم ایف

  بھارت ایکسپریس /9 نومبر ۔مصر میں جاری سی۔1و۔پی۔20  کانفرنس میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا  نے گفتگو میں کہا کہ ” موسم کی تبدیلیوں پر ہمیں  دھیان  دینا ہوگا اور اس سے متعلق لوگوں کو باخبر کرنے کے لئے ایک مہم چلانے کی ضرورت ہے۔کیونکہ اگر لوگ اس بات کا خیال نہیں رکھ پائے   کہ موسم کی تبدیلی انسانی وجود کے لیے کتنی خطرناک ہے۔تو وہ اس کی بہتری کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھائینگے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ لوگ مہنگائی  اور مندی سے  تو بچ سکتے ہیں ۔لیکن اس آفت سے کیسے بچ سکتے ہیں ۔جو موسمی بحران لیکر آرہا ہے۔

کانفرنس مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہوا ۔جس میں دنیا بھر سے ماہرین سمیت مختلف ممالک کے سربراہان نے شرکت کی ہے اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے کیلئے بحث کی   گئی ہے  ۔

آئی ۔ایم ۔ایف  کیا ہے؟

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ایک ایسا بین الاقوامی مالیاتی ادارہ ہے جسے دنیا کے مختلف ممالک نے جنگ کے بعد قائم کیا ہے تاکہ دنیا کی متوازن ترقی کی حوصلہ افزائی کی جا سکے اور دنیا میں مختلف کرنسیوں کی کثیر المقاصد کو ممکن بنایا جا سکے۔معاشی استحکام پر قائم یہ فنڈ برطانیہ ووڈس معاہدے کی بنیاد پر قائم کیا گیا ہے۔  یہ کام 1947 سے شروع کیا  گیاہے۔

Bharat Express

Recent Posts

Agreements signed with Kuwait: پی ایم مودی کے دورے کے دوران کویت کے ساتھ دفاع، ثقافت، کھیل سمیت کئی اہم شعبوں میں معاہدوں پرہوئے دستخط

ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…

8 hours ago

بھارت کو متحد کرنے کی پہل: ایم آر ایم نے بھاگوت کے پیغام کو قومی اتحاد کی بنیاد قرار دیا

مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور

9 hours ago