Katrina Kaif Pregnancy: کٹرینہ کیف ان دنوں سرخیوں کا حصہ بنی ہوئی ہیں۔ ان کی فلم ٹائیگر 3 حال ہی میں سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے اور یہ فلم باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے۔ کٹرینہ کیف اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے ساتھ ساتھ اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی کافی خبروں میں رہتی ہیں۔ ان کے پریگننسی کی خبریں اکثر منظرعام پرآتی رہتی ہیں۔ کٹرینہ کیف کے پریگننٹ ہونے کی خبریں کافی عرصے سے آرہی ہیں۔ ادھرکٹرینہ کیف کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر مداح کہہ رہے ہیں کہ اداکارہ پریگننٹ ہیں۔
وائرل ہورہی ہے ایک پروگرام کی ویڈیو ۔ جس میں کٹرینہ کیف آرام دہ انداز میں نظر آئیں۔ ویڈیو میں کٹرینہ کیف ڈینم کی جیکٹ کے ساتھ ٹاپ پہنے نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ اس نے بڑے سائز کی ڈینم جیکٹ پہن رکھی ہے جس کی وجہ سے ان کی ٹمی نظر نہیں آرہی ہے ۔ لیکن جب کٹرینہ کیف چلتی ہے تو اس ان کی ٹمی (پیٹ )نظر آتی ہے۔ ان کی ٹمی کو دیکھ کر شائقین یہ قیاس کررہے ہیں کہ کٹرینہ کیف پریگننٹ ہیں۔
شائقین نے بیبی بمپ کو دیکھا
شائقین نے لکھا کیا کترینہ کیف پریگننٹ ہیں؟ جب کہ ایک اور شائقین نے لکھا – وہ پریگننٹ لگ رہی ہے۔ وہ بہت احتیاط سے چل رہی ہے اور ان کے باڈی پاسچر سے لگتا ہے کہ تین مہینے ہوچکے ہیں۔
اس طرح کی خبر پہلے بھی آئی تھی
یہ پہلی بار نہیں ہے کہ کٹرینہ کیف کے پریگننٹ کی خبر سامنے آئی ہو۔ اس سے قبل بھی اداکارہ کے پریگننٹ کی خبر اس وقت آئی تھی جب کٹرینہ کیف نے امبانی خاندان کی گنپتی کی تقریبات میں شرکت نہیں کی تھی۔ وکی کوشل اپنے بھائی اور بھابھی کے ساتھ اس تقریب میں پہنچے تھے۔
ورک فرنٹ کی بات کریں تو کٹرینہ کیف کو ٹائیگر 3 کے لیے کافی تعریف مل رہی ہے۔ کترینہ کیف کو ایکشن میں دیکھ کر شائقین دیوانے ہو گئے۔ اس کے بعد کٹرینہ کیف میری کرسمس میں نظر آئیں گی۔ یہ فلم دسمبر میں ریلیز ہونا تھی۔ لیکن اسے پھر سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اب اسے اگلے سال جنوری میں ریلیز کیا جائے گا۔
بھارت ایسکپریس
سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کو فروری تک نچلی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیتے…
آسٹریلیا کو ابھی تک پانچ وکٹ کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد سراج نے مچل مارش…
کیجریوال نے کہا، 'وزیر اعظم مودی نے کئی بار کہا ہے کہ کیجریوال مفت ریوڑی…
اس میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی اور شروعات میں…
شاہی جامع مسجد میں نماز جمعہ 1:30 بجے ادا کی جائے گی۔ مسجد کمیٹی نے…
ادھو ٹھاکرے نے ای وی ایم سے ووٹوں کی گنتی کی پیچیدگیوں، اعتراضات اور تحریری…