انٹرٹینمنٹ

‘Mere Husband Ki Biwi’ trailer out: ’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘ کا ٹریلر ریلیز، لَو ٹرائنگل نہیں، دِکھا ’فُل سرکل‘

ممبئی: مدثر عزیز کی ہدایت کاری میں بننے والی کامیڈی ڈرامہ فلم ’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ارجن کپور، بھومی پیڈنیکر، راکل پریت اسٹارر آنے والی فلم کے ٹریلر میں لَو ٹرائنگل نہیں بکلہ ’سرکل‘ نظر آیا۔

سوشل میڈیا پر ٹریلر شیئر کرتے ہوئے، فلم میکرز نے کیپشن میں لکھا، ’’اس سیزن کے سب سے بڑے پاگلپن کے لیے تیار ہو جائیں، کیونکہ یہ لو ٹرائنگل نہیں، بلکہ فکل سرکل ہے! ’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘ کا ٹریلر آؤٹ ہو چکا ہے۔

ٹریلر میں سامنے آنے والی جھلک میں ارجن کپور اور بھومی پیڈنیکر سابق شوہر اور بیوی ہیں۔ بھومی اپنی یادداشت کھو بیٹھتی ہے اور ماضی کے واقعات کو بھول جاتی ہے۔ اس کے بعد کہانی کا اصل سرکل شروع ہوتا ہے۔ ٹریلر میں ارجن کپور کو بھومی اور راکل کے درمیان پھنستے ہوئے دیکھا گیا۔ سابق بیوی (بھومی) اور گرل فرینڈ (راکل) کے درمیان کھٹی میٹھی فل کامیڈی کا وعدہ کرتا ہے۔

فلم میں راکل پریت سنگھ، بھومی پیڈنیکر، ارجن کپور کے ساتھ اسٹینڈ اپ کامیڈین ہرش گجرال، آدتیہ سیل، شکتی کپور نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔ کامیڈی ڈرامہ ’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘ 21 فروری 2025 کو ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر نشر ہوگا۔

حال ہی میں، میکرز نے ریلیز کی تاریخ کے ساتھ فلم کا پہلا موشن پوسٹر ناظرین کو پیش کیا۔ آنے والی فلم کو مدثر عزیز نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے واشو بھگنانی، جیکی بھگنانی اور دیپشیکھا دیشمکھ نے پروڈیوس کیا ہے۔

بھومی پیڈنیکر کے کام کے بارے میں بات کرتے ہوئے، بھومی مدثر عزیز کی ’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘ کے ساتھ ساتھ نیٹ فلکس کی آنے والی رومانوی سیریز ’دی رائلز‘ میں کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ بھومی کے ساتھ اس سیریز میں ایشان کھٹر، زینت امان، نورا فتحی اور ملند سومن بھی ہیں۔

بھارت ایکسپریس۔

Md Hammad

Recent Posts

Mahakumbh Stampede: مہا کمبھ بھگدڑ کے زخمیوں سے ملنے اسپتال پہنچے سی ایم یوگی

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ہفتہ (1 فروری) کو پریاگ راج پہنچے۔…

20 minutes ago

Akhilesh on Ayodhya Rape Case: ایودھیا میں لڑکی کی عصمت دری کے لیے اکھلیش یادو نے انتظامیہ پر لگایا الزام

اترپردیش کے ایودھیا ضلع میں ہفتہ کو ایک لاپتہ لڑکی کی لاش نالے سے ملنے…

49 minutes ago

Bharat Express 2nd Anniversary: بھارت ایکسپریس کی دوسری سالگرہ کا جشن، چیئرمین اوپیندر رائے کا تحریکی خطاب

مثال دیتے ہوئے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے کہا، ’’اگر آپ زندگی میں کامیاب…

1 hour ago

Waqf Amendment Bill: پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا وقف ترمیمی بل، جگدمبیکا پال پیش کریں گے رپورٹ

وقف ترمیمی بل 2024 کے لیے بنائی گئی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کے…

2 hours ago

Delhi elections 2025: دہلی کے لوگ AAP حکومت سے ہو گئے بیزار، عمران پرتاپ گڑھی نے اروند کیجریوال سے پوچھے کئی بڑے سوال

عمران پرتاپ گڑھی نے کہا کہ کانگریس دہلی میں بہت شاندار طریقے سے الیکشن لڑ…

2 hours ago

Gujarat riot survivor Zakia Jafri passes away: گجرات فسادات کی شکار ذکیہ جعفری کا انتقال، 86 سال کی عمر میں لی آخری سانس

ذکیہ جعفری کی عمر 86 برس تھی۔ انہوں نے گجرات کے احمد آباد میں آخری…

3 hours ago