-بھارت ایکسپریس
Journalist ‘Assault’ Case: بالی کے ہر دل عزیر اداکار سلمان خان کو 2019 کے ایک معاملے میں ممبئی ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سلمان خان کا یہ معاملہ 2019 میں ایک صحافی سے مارپیٹ اور بدسلوکی کے معاملے میں اداکار کے خلاف درج ایف آئی آر کو ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرلی گئی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ سال 2019 میں ایک صحافی نے بالی ووڈ اداکار اور ان کے باڈی گارڈ (محافظ) نواز شیخ کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔ جمعرات کو ممبئی ہائی کورٹ نے اس شکایت کو خارج کردیا ہے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ جسٹس بھارتی ڈانگرے نے اس معاملے میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا، ‘سلمان خان اور ان کے باڈی گارڈ (محافظ) نواز شیخ کی جانب سے دائر درخواست کو قبول کرلیا گیا ہے۔ عدالت نے اداکار پر لگائے گئے الزامات کو جھوٹا قرار دیا۔ ہائی کورٹ نے سلمان خان اور شیخ کو گزشتہ سال نچلی عدالت کی طرف سے جاری کیے گئے عمل کو بھی منسوخ کر دیا ہے۔
-بھارت ایکسپریس
بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا…
سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کو فروری تک نچلی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیتے…
آسٹریلیا کو ابھی تک پانچ وکٹ کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد سراج نے مچل مارش…
کیجریوال نے کہا، 'وزیر اعظم مودی نے کئی بار کہا ہے کہ کیجریوال مفت ریوڑی…
اس میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی اور شروعات میں…
شاہی جامع مسجد میں نماز جمعہ 1:30 بجے ادا کی جائے گی۔ مسجد کمیٹی نے…