Nisar Ahmad

US-Iran Peace Deal: ”جنگ کا میدان نہیں چھوڑیں گے…‘‘ بنجامن نیتن یاہو کی سفارتی شکست سے بوکھلایا اسرائیل، ایران معاہدہ کو کردیا مسترد

 اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہوکی سفارتی شکست کودیکھتے ہوئے تل ابیب نے عجیب وغریب فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیل نے…

5 months ago

UP Politics: یوپی میں اسدالدین اویسی کی للکارپر بی جے پی نے کیا پلٹ وار، ڈومریا گنج کے رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال نے الیکشن کے نتائج سے متعلق کہی یہ بڑی بات

ڈومریاگنج کے رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال نے اسدالدین اویسی کی للکار پر سخت پلٹ وارکیا ہے۔ انہوں نے اسدالدین اویسی…

5 months ago

Aamir Khan Third Marriage: عامر خان جلد کرنے والے ہیں تیسری شادی، گوری کے ساتھ رشتے کا کیا اعلان، شادی کی تاریخ بھی آئی سامنے

بالی ووڈ اداکارعامر خان اورگوری کے تعلقات نے ایک بارپھرقیاس آرائیوں کوجنم دیا ہے۔ رپورٹس کا دعویٰ ہے کہ دونوں…

6 months ago

آبنائے ہرمزبند ہونے کے درمیان سعودی عرب نے شروع کی نئی شپنگ سروس، ہندوستان کو ہوگا زبردست فائدہ

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی نے عالمی تجارت کومتاثرکیا ہے، جس سے شپنگ لائنیں متاثرہوئی ہیں۔ اس چیلنج سے نمٹنے…

6 months ago

جماعت اسلامی ہند شعبۂ خواتین کے زیرِاہتمام ماحولیاتی بحران پر قومی مباحثہ، رحمت النساء نے مہاتما گاندھی کا دیا حوالہ

عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر جماعت اسلامی ہند کے شعبۂ خواتین کی جانب سے’’ماحولیاتی بحران: اخلاقی ذمہ داریوں کا…

6 months ago

پاکستان کے سابق کرکٹرکا عجیب وغریب بیان، کہا- آئی پی ایل میں وراٹ کوہلی سے زیادہ رن بنا دیں گے بابراعظم

پاکستان کے سابق کرکٹر تنویراحمد کا ماننا ہے کہ اگربابراعظم کو آئی پی ایل میں کھلایا جائے تو رن بنانے…

6 months ago

Sanjay Raut on India Alliance: انڈیا الائنس کا ذکرکے سنجے راوت کا بڑا بیان، کہا- ‘جس طرح سے کانگریس ٹی وی کے کے ساتھ اقتدارمیں…’

شوسینا (یوبی ٹی) لیڈر سنجے راوت نے کہا کہ وہ مانتے ہیں کہ انڈیا الائنس میں پھوٹ پڑی ہے۔ انہوں…

6 months ago

Patna Firing Case: مشکل میں پھنس گئے خان سر، پٹنہ فائرنگ معاملے میں آرمس ایکٹ کے تحت معاملہ درج، پولیس کرے گی پوچھ گچھ

پٹنہ کے خان گلوبل کوچنگ سینٹرپرمنگل کی دیررات حملہ ہوا تھا۔ سیکورٹی گارڈزپرحملہ کیا گیا، توڑپھوڑکی گئی اوپتھراؤ کیا گیا۔…

6 months ago

لوک سبھا میں بڑھ گئی ڈی ایم کے-کانگریس کی دوری، اسٹالن کے اراکین پارلیمنٹ کو الگ بیٹھنے کی منظوری، انڈیا الائنس سے الگ ہونے کا اعلان

 لوک سبھا میں ڈی ایم کے اب کانگریس کے ساتھ نہیں بیٹھے گی۔ تمل ناڈو میں کانگریس کے ٹی وی…

6 months ago

K Annamalai Resign News: بی جے پی سے استعفیٰ کے بعد کے انّاملائی نے کیا نئی پارٹی بنانے کا اعلان، کہا-’میرے دل میں وزیراعظم مودی کے لئے…‘

تمل ناڈو میں بی جے پی کے سابق ریاستی صدر کے انّاملائی نے بی جے پی سے استعفیٰ دینے کے…

6 months ago