Nisar Ahmad

Operation Sindoor: ’حملے سے پہلے پاکستان کو خود ہی دے دی جانکاری، یہ سفارت کاری نہیں، جاسوسی ہے‘، راہل گاندھی اورکانگریس کا مودی حکومت سے بڑا سوال

کانگریس نے آپریشن سندورسے متعلق مرکزی حکومت کو گھیرا ہے۔ راہل گاندھی نے مودی حکومت سے پاکستان کے خلاف کارروائی…

1 year ago

Israel-Gaza War tops agenda at Arab League Summit: عرب لیگ سربراہی کانفرنس میں اسرائیل-غزہ جنگ سرفہرست، اسیپن نے غزہ میں ہلاکتوں کو ناقابل قبول قرار دیا

اسپین کے وزیراعظم پیڈروسانچزنےغزہ پرانسانی ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے اقوام متحدہ میں ایک قرارداد پیش کرنے کے اپنے…

1 year ago

آبروریزی معاملے میں ضمانت عرضی خارج ہوتے ہی اعجاز خان فرار؟ پولیس نے شروع کی تلاش

اداکاراعجاز خان کوآبروریزی معاملے میں عدالت نے بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ان کی عبوری ضمانت کی عرضی خارج کردی ہے۔…

1 year ago

India Test Captain 2025: گوتم گمبھیرکے ساتھ 5 گھنٹے میٹنگ، پھرنئے ٹسٹ کپتان پرلگی مہر، جانئے کسے مل رہی ہے ہندوستانی ٹیم کی کمان

روہت شرما کے ریٹائرمنٹ کے بعد ہندوستانی ٹسٹ ٹیم کو نئے کپتان کی تلاش ہے۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ…

1 year ago

’’ای ڈی کی کارروائی، پارٹی بدلنے اورجیل جانے…‘‘ سنجے راؤت کی کتاب پرسیاسی ہنگامہ، ’ہیل ٹو ہیون‘ نے کھولے ان لیڈران کے راز

سنجے راؤت کی کتاب ’’ہیل ٹوہیون‘‘ نے مہاراشٹرکی سیاست میں بھونچال لا دیا ہے۔ کتاب میں ای ڈی کی کارروائی،…

1 year ago

AAP Councillors Resigns News: کونسلروں کے استعفیٰ پرعام آدمی پارٹی کا بڑا بیان، کہا- ’بی جے پی ہرکونسلرکو5 کروڑ…‘

عام آدمی پارٹی نے دعویٰ کیا کہ میئرالیکشن کے وقت سے ہی بی جے پی ہمارے کونسلروں کواپنے پالے میں…

1 year ago

خاتون یوٹیوبر پر آپریشن سندور کی جانکاری پاکستان کو لیک کرنے کا الزام، پاکستان کا کیا سفر، ہریانہ پولیس نے کیا گرفتار

ہریانہ کے حصارسے پولیس نے پاکستان کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں جیوتی ملہوترا نام کی ایک خاتون یوٹیوبرکوگرفتارکیا…

1 year ago

AAP 15 Councillors Resignation: دہلی میں عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا، 15کونسلروں نے دیا استعفیٰ، نئی پارٹی بنانے کا اعلان

دہلی میں ہیم چند گوئل کی قیادت میں 13 کونسلروں نے پارٹی چھوڑی ہے۔ انہوں نے'اندرپرستھ وکاس پارٹی' نامی سیاسی…

1 year ago

Operation Sindoor: بیرون ممالک میں گونجے گی آپریشن سندور کی گونج، 8 ممالک کے لئے ان اراکین پارلیمنٹ کو ملی ذمہ داری

ہندوستان کے آپریشن سندورکی گونج اب بیرون ممالک میں بھی سنائی دے گی۔ سیاسی پارٹیوں کے اختلافات سے اوپراٹھ کر…

1 year ago

کینسرسے جدوجہد کرنے والی معروف گلوکارہ نے توڑا دم، میوزک انڈسٹری کو صدمہ پہنچا

مشہورگلوکارہ گایتری ہزاریکا کا اسپتال میں آخری سانس لی۔ گلوکارہ کو کینسرتھا اوروہ علاج کے دوران زندگی کی جنگ ہارگئیں۔…

1 year ago