اسپورٹس

Paris Olympics 2024: ’ماں میں ہار گئی…‘ پیرس اولمپک میں نا اہل قرار دیئے جانے کے بعد ونیش پھوگاٹ نے کشتی کو کہا الوداع

Paris Olympics 2024: پیرس اولمپک 2024 میں نا اہل قرار دیئے جانے کے بعد ہندوستانی پہلوان ونیش پھوگاٹ نے کشتی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ جمعرات کی صبح انہوں نے سوشل میڈیا پرایک جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس کی جانکاری دی۔ انہوں نے اپنے ایکس (ٹوئٹر) پوسٹ میں لکھا، ”ماں کشتی میرے سے جیت گئی، میں ہارگئی۔ معاف کرنا آپ کا خواب میری ہمت سب ٹوٹ چکے۔ اس سے زیادہ طاقت نہیں رہی اب۔ الوداع کشتی 2024-2001۔ آپ سبھی کا ہمیشہ قرض دار رہوں گی! معافی۔“

  بھارت ایکسپریس

Nisar Ahmad

Recent Posts

Supreme Court: حکومت ہر نجی جائیداد پر قبضہ نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

چیف جسٹس نے کہا کہ آج کے معاشی ڈھانچے (نظام)میں نجی شعبے کی اہمیت ہے۔…

1 hour ago

Donald Trump vs Kamala Harris: ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس، کس کی جیت ہوگی بھارت کے لیے فائدے مند؟

ٹرمپ یا کملا ہیرس جیتیں، دونوں ہندوستان کو اپنے ساتھ رکھیں گے۔ کیونکہ انڈو پیسیفک…

3 hours ago