معروف گلوکار جوبن نوٹیال حادثے کا شکار ہو گئے اور ممبئی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جمعرات کو یہ حادثہ پیش آیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ “گلوکار کی کہنی ٹوٹ گئی، ان کی پسلیاں ٹوٹ گئیں اور عمارت کی سیڑھیوں سے گرنے کے بعدان کے سر میں بھی چوٹ آئی۔”
“حادثے کے بعد، جو بن کے دائیں ہاتھ کا آپریشن کیا جائے گا۔ انہیں اپنے دائیں ہاتھ کا استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔”
گلوکار جوبن نے ‘راتاں لمبیاں’، ‘لٹ گئے’، ‘ہمنوا میرے’، اور ‘تجھے کتنا چاہنے لگے ہم’، ‘تم ہی آنا’ اور ‘بیوفا تیرا معصوم چہرا “جیسے کئی سپر ہٹ گانوں کو اپنی آواز دی ہے۔
تب بھی ہاتھ دھونا درست ہے۔ آپ سارا دن باہر رہنے کے بعد گھر واپس…
دیوا' کے پروڈکشن ہاؤس، زی اسٹوڈیوز کے مطابق، 'دیوا' نے پہلے دن ہندوستانی باکس آفس…
جے پی سی چیئرمین جگدمبیکا پال نے کہا تھا کہ بل میں 572 ترامیم کی…
اتوار (2 فروری) کی صبح تقریباً 5.30 بجے ناسک-سورت ہائی وے پر ساپوتارا گھاٹ کے…
جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک امریکی ٹریف…
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یہاں تک کہا کہ یہ انتہائی بدقسمتی کی بات…