مختصر خبریں

اداکارہ نورا فتیحی منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی کے سامنے ہوئیں پیش

بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں ملزم سکیش چندر شیکھر سے پوچھ گچھ کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دفتر پہنچی ہیں۔

مالی تحقیقاتی ایجنسی ای ڈی، جو کہ جبری وصولی کیس میں منی ٹریل کی جانچ کر رہی ہے، پہلے ہی ایک چارج شیٹ داخل کر چکی ہے جس میں اداکار ہ جیکولین فرنینڈیز کو کروڑوں روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں ملزم کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔

نورا فتیحی سے بھی پہلے اسی معاملے میں ای ڈی نے پوچھ گچھ کی تھی۔

ای ڈی کے مطابق نورا فتیحی اور جیکولین فرنینڈس کو چندر شیکھر سے لگژری کاریں اور دیگر مہنگے تحائف ملے تھے۔

کان مین سوکیش چندر شیکھر، جو اس وقت جیل میں ہے، پر مختلف لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام ہے، جس میں کچھ ہائی پروفائل افراد جیسے کہ فورٹس ہیلتھ کیئر کے سابق پروموٹر شیوندر موہن سنگھ کی بیوی، ادیتی سنگھ  بھی شامل ہیں۔

Bharat Express

Recent Posts

روہت شرما پھربنے ممبئی انڈینس کے کپتان، فرنچائزی نے کیا باضابطہ اعلان

روہت شرما ایک بار پھر ممبئی انڈینس کے کپتان مقررکئے گئے ہیں۔ اپنی کپتانی میں…

2 minutes ago

بحرہند کے خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر کام کرے گا ہندوستان: وزیر اعظم مودی

وزیراعظم نے کہا کہ آئی او آر اے کی صدارت سنبھالنے کے بعد ہندوستان خطے…

5 minutes ago

Shashi Tharoor slams delimitation push: آٹھ سو پچاس ارکان کا ایوان اور سال میں صرف 50 دن پارلیمنٹ، یہ جمہوریت کے ساتھ مذاق ہوگا: ششی تھرور

خواتین ریزرویشن کو حد بندی سے جوڑنے پر کانگریس رکن پارلیمنٹ نے سخت تنقید کرتے…

31 minutes ago

ممتا بنرجی کو بڑی راحت، ٹی ایم سی کے باغی رتبرتا بنرجی کو لگا بڑا جھٹکا، ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کو کردیا منسوخ

 کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر رتبرتا بنرجی کی تقرری منسوخ…

2 hours ago

انٹیگرل یونیورسٹی، لکھنؤ میں ہوگا 16ویں آل انڈیا ایجوکیشنل کانفرنس کا انعقاد، یہاں جانئے پوری تفصیل

دودنوں پر محیط اس کانفرنس کے 6 موضوعاتی اجلاسوں میں تعلیمی پالیسی اور سول سوسائٹی…

2 hours ago