بھارت ایکسپریس / دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، ‘دہلی میں کیجریوال کی حکومت ہے، دہلی میونسپل کارپوریشن میں بھی کیجریوال کی حکومت بننے کا دعوٰی کیا ہے ، انہوں نے مزید کہا اور بی جے پی کو کٹگھڑے میں کھڑا کرتے ہوئے بی جے پی پر الزام لگایا کہ کونسلر منتخب ہونے پر بی جے پی کے لوگ صرف لڑتے ہیں ۔ ان کا دعوٰی تھا کہ صرف کیجریوال ہی کام کرائیں گے۔ بی جے پر مزید حملہ بولتے ہوئے سسودیہ نے کہا کہ بی جے پی کے پاس 15 سالوں میں ایم سی ڈی میں شمار کرنے کے لیے ایک بھی کام نہیں ہے۔ کیجریوال کو گالی دینے کا کام بی جے پی کرتی ہے۔
اداکارہ نینتارہ نے سوشل میڈیا پر لکھے گئے خط میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار…
بہوجن وکاس اگھاڑی کے ایم ایل اے کشتیج ٹھاکر نے ونود تاوڑے پر لوگوں میں…
نارائن رانے کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب مہاراشٹر حکومت الیکشن کے…
تفتیش کے دوران گل نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے بابا صدیقی کے…
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے غیر ملکی دوروں کا استعمال احتیاط سے منتخب تحائف…
دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اور نوکر شاہی پر کنٹرول سے متعلق کئی…