مال گاڑی ٹرین کے پٹری سے اترنے پر وزیر ریلوے کا اظہار افسوس
بھارت ایکسپریس /کورئی سٹیشن پر مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ٹرین حادثے میں مسافروں کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 5 لاکھ روپے کے معادضے کا اعلان کیا گیا ہے۔ شدید زخمیوں کے لیے 1 لاکھ روپے اور ہلکے زخمیوں کے لیے 25 ہزار روپے کی رقم کا اعلان کیا گیا ہے۔
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے راجستھان کانگریس کے صدر گووند سنگھ ڈوٹاسرا کو فون کرکے…
منتظمین کی جانب سے جاری دعوت نامے کے مطابق یہ بین الاقوامی تعلیمی اور پیشہ…
نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں رام لیلا، راون دہن اور مورتی وسرجن کے پروگراموں کے…
سماجوادی پارٹی کی حکمت عملی واضح ہے کہ اس بار انتخابات صرف ذات پات کے…
مقررین نے کہا کہ دنیا بھر میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغین بڑی تعداد…
ٹائیگر شراف پرفائرنگ کے واقعے کے بعد وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس نے فون پراداکارسے بات کرکے ان…