مختصر خبریں

امریکہ یوکرین سے ہوا ناراض

 بھارت ایکسپریس /یوکرین کے صدر ولو دیمیا ر زیلنسکی بار بار وائٹ ہاؤس کو فون کر رہے ہیں وہ  بائیڈن سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن، امریکی صدر سے انکی بات نہیں ہو پا رہی ہے ۔ بائیڈن پولینڈ میزائل کیس میں زیلنسکی سے ناراض ہیں۔

زیلینسکی میزائل حملے کے بارے میں وضاحت کرنا چاہتے ہیں۔ بائیڈن کے بیان کے بعد بھی زیلنسکی نے یوکرین میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے بائیڈن کو جھٹلانے کی بھی کوشش کی۔

Bharat Express

Recent Posts

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

28 minutes ago

اجیت پوار سے ناراض چھگن بھجبل بی جے پی میں ہوں گے شامل؟ دیویندر فڑنویس سے کی ملاقات

این سی پی لیڈرچھگن بھجبل کی وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس سے ملاقات سے متعلق قیاس آرائیاں تیزہوگئی…

1 hour ago