بین الاقوامی

فرانس کے صدر کو ایک خاتون نے سر عام مارا تھپڑ

نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): فرانس میں ایک حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے، ایک خاتون نے سر عام ملک کے صدر کو تھپڑ مار دیا۔ جس کے بعد خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، مہنگائی کے خلاف احتجاج کر رہی اس خاتون نے غصے  میں آکر صدر ایمانوئل میکرون کو تھپڑ مارا ہے۔ اس سے قبل جنوب مشرقی فرانس کے دورے کے دوران بھی  ایک شخص نے انہیں تھپڑ مارا تھا۔

Bharat Express

Recent Posts

Supreme Court: ایس آئی آر اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار سے متعلق انڈیا بلاک کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی

چیف جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی والی بنچ نے راہل گاندھی اور دیگر درخواست گزاروں…

6 hours ago