Petrol Price :ملک کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ ویسے 22 مئی سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
کروڈ آئل کی بات کریں تو اس کی بین الاقوامی منڈی میں قیمت میں تبدیلی دیکھی گئی ہےپٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے جاری کی جاتی ہیں۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، وی اے ٹی اور دیگر چیزوں کے اضافے کی وجہ سے اس کی قیمت اصل قیمت سے
تقریباً دوگنی ہو جاتی ہے۔
جس کی وجہ سے پٹرول ڈیزل کی قیمتیں اتنی زیادہ ہیں۔پٹرول ڈیزل کی قیمتیں منگل 28 دسمبر 2022 مستحکم بنی ہوئی ہیں۔
دہلی میں پیڑول 96.72 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہےجب کے ڈیزل 89.82روپے فی لیٹر،سی این جی79.56، میں دستیاب ہے۔ کولکتہ میں پیڑول کی قیمت 106.03 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 92.76 روپے فی لیٹر ہے۔ ممبئی میں پیڑول کی قیمت 111.35 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت97.28 روپے فی لیٹر ہے۔ چنئی میں پیڑول 102.63 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ نوئیڈا میں پیڑول کی قیمت 96.79 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 89.96 روپے فی لیٹر ہے
سرکاری تیل کمپنیوں کے مطابق بہار کی راجدھانی پٹنہ میں پٹرول 64 پیسے سستا ہو کر 107.48 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے، جب کہ ڈیزل 13 پیسے مہنگا ہو کر 95.54 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ یوپی کے گوتم بدھ نگر (نوئیڈا-گریٹر نوئیڈا) ضلع میں آج پٹرول 34 پیسے مہنگا ہوا اور 96.92 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔
–بھارت ایکسپریس
آئچی-ناگویا ایشین گیمز 2026 میں بھارت کی شاندار شروعات، منی پور کی روشیبینا دیوی نے…
چین کے صدر شی جن پنگ تین روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے، صدر ڈونلڈ…
اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر ایک دل دہلا دینے والا…
پیوپلس اویرنس فورم کے صدر اور سپریم کورٹ کے سینئر ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے…
ایشین گیمز 2026 میں میرابائی چانو نے خواتین کے 49 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلے میں…
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ…