-بھارت ایکسپریس
Money Laundering:بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کا نام گینگسٹر سکیش چندر شیکھر کے 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس معاملے میں سرخیوں میں بنی ہوا ہے ۔ آج یعنی 6 جنوری کو اداکارہ جیکولین فرنینڈس پیشی کے لیے دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ پہنچی ہیں۔ آج چھ جنوری کو اس معاملے کی عدالت میں سماعت ہونے والی ہے۔
بیرون ملک جانے کی درخواست واپس لے لی
جیکلین فرنانڈیز نے عدالت سے بیرون ملک جانے کی اجازت مانگی تھی لیکن منی لانڈرنگ کیس میں گزشتہ سماعت میں انہوں نے بیرون ملک جانے کی اجازت کے لیے دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی تھی۔ دراصل، جیکولین ٹھگ سکیش چندر شیکھر کے معاملے میں عدالت پہنچی تھی۔ ان کی عرضی پر یہاں سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت کے دوران جج نے کہا کہ پہلے فرد جرم عائد کی جائے۔ آپ پٹیشن واپس لے سکتے ہیں۔ ورنہ میں عدالتی حکم جاری کروں گا۔ اس کے بعد اداکارہ نے اپنے وکلا سے بات کی اور عدالت کو بتایا کہ وہ فی الحال اپنی درخواست واپس لے رہی ہیں۔
سوکیش چندر شیکھر سے جڑے دوسو کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ معاملے میں بالی ووڈ کی اداکارہ جیکلین فرنانڈیز(Jacqueline Fernandez) پٹیالہ کورٹ میں اپنے وکیل پرشانت پاٹل اور شکتی پانڈے بھی ان کے ساتھ تھے ۔ آج یعنی بیس دسمبر کو جیکلین فرنانڈیز کی دہلی کے پٹیالہ کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ دو سو کروڑ کے منی لانڈرنگ کیس معاملے میں جیکلن فرنینڈس کا نام بھی شامل ہے۔جیکلن پر الزام ہے کہ انہوں نے چندرشیکھر سے تحفہ میں کار اور گھر کے علاوہ کئی قیمتی تحائف لئے ہیں۔ ای ڈی اور دہلی پولیس اس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔
-بھارت ایکسپریس
دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سوربھ شرما کے اکاؤنٹ کی تمام تفصیلات ان کے…
پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ہندوستان موبائل مینوفیکچرنگ میں دنیا…
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…
راج یوگی برہما کماراوم پرکاش ’بھائی جی‘ برہما کماریج سنستھا کے میڈیا ڈویژن کے سابق…
پارلیمنٹ میں احتجاج کے دوران این ڈی اے اور انڈیا الائنس کے ممبران پارلیمنٹ کے…