بھارت ایکسپریس اردو۔
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے انڈین اسپیس اسرو کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ میں ٹوئٹر) پرایک پوسٹ شیئرکیا ہے، جس میں انہوں نے لکھا، ”جب خلائی شعبے کی بات آتی ہے، تو ہندوستان پرداؤں لگائیں۔“
وزیراعظم نے گزشتہ 10 سالوں تک 35 سالوں کے وقفہ میں کل 106 سیٹلائٹس لانچ کئے تھے۔ گزشتہ 10 سالوں میں 457 سیٹلائٹس لانچ کئے گئے، جو انڈین اسپیس ٹکنالوجی سیکٹرکی غیر معمولی صلاحیت کوظاہرکرتا ہے۔
اگرغیرملکی سیٹلائٹس کی بات کی جائے تو 2014 سے پہلے تک ہندوستان نے صرف 34 غیرملکی سیٹلائٹس لانچ کئے تھے، جس کی تعداد اب بڑھ کر گزشتہ 10 سالوں میں 398 تک ہوگئی ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو۔
امریکا نے جمعرات کو ایک بڑا اور چونکا دینے والا فیصلہ کرتے ہوئے انفوسس، ٹی…
ماں بننے کے بعد کترینہ کیف کے وزن کو لے کر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ،…
نئی دہلی میں ایمپاورڈ ٹاسک فورس (ETF) کے 20ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سی…
میلے میں ڈسٹری بیوٹرز اور ایجنسیوں کو کمپنی مالکان اور سینئر نمائندگان سے براہِ راست…
بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں اپوزیشن کے ’انڈیا‘ اتحاد کے لیڈروں نے سڑکوں پر اتر…
مہاراشٹر کے ممبئی میں جمعرات کو ایک لیبر کیمپ میں بھیانک آگ لگنے کے بعد…