وزیراعظم نریندرمودی نے امریکی صدرجوبائیڈن سے بات چیت کی ہے۔ وزیراعظم مودی نے خود اس کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ دونوں لیڈران کے درمیان بنگلہ دیش اوریوکرین کے حالات پربات چیت ہوئی ہے۔
وزیراعظم مودی نے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا، “امریکی صدرجو بائیڈن سے فون پربات کی۔ ہم نے یوکرین کی صورتحال سمیت مختلف علاقائی اور عالمی موضوعات پر خیالات کی تفصیلی طور پر بات چیت کی۔ میں نے امن اوراستحکام کی جلد واپسی کے لئے ہندوستان کے مکمل عزم کو دوہرایا۔ ہم نے بنگلہ دیش کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا اورمعمول کے مطابق حالات کی جلد بحالی اور بنگلہ دیش میں اقلیتوں، خاص طورپرہندوؤں کی سیکورٹی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔”
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو کئی مقامات پر بارش کے حوالے سے یلو الرٹ…
حزب اللہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سلسلہ…
جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری…
چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق 18…
بلڈوزرکارروائی پرسپریم کورٹ کے فیصلے کا تمام اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران نے استقبال کیا ہے۔…
چمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے آئی سی سی ایک پانچ…