قومی

Davos 2025: ڈیووس میں بھارت کی اگلی نسل کے لیڈروں کا بول بالا

ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف ) کی سالانہ کانفرنس اس وقت سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں جاری ہے۔ اس بار اس کانفرنس میں ہندوستانی وفد کی کمان اگلی نسل کے لیڈروں کے ہاتھ میں ہے۔ اس کانفرنس میں ہندوستانی وفد کی قیادت مرکزی آئی ٹی اور ریلوے کے وزیر اشونی وشنو کررہے ہیں۔ 54 سالہ ویشنو کو سیاست دانوں کی اگلی نسل کا مضبوط لیڈر سمجھا جاتا ہے۔ وفد میں تین دیگر مرکزی وزراء – چراغ پاسوان (42)، جینت چودھری (46) اور شہری ہوابازی کے وزیر کے رام موہن نائیڈو (37) نوجوان ہیں۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس (54) اور تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی (55)،  بھی نئی کے  رہنما ہیں ۔

اگلی نسل کے رہنما ہندوستانی وفد پرحاوی ہیں

وشنو، پاسوان، چودھری، نائیڈو، فڑنویس اور ریڈی کے علاوہ، نارا لوکیش (41)، پی راجیو (57)، ٹی آر بی راجہ (48)، ڈی سریدھر بابو (55) اور نندا گوپال نندی (50) بھی اگلی نسل کے رہنما ہیں۔ ڈیووس میں ہندوستان کی طرف  ہندوستانی وفد پر اگلی اگلی نسل کے لیڈروں کاعلبہ ہے۔

ڈیووس میں ہندوستان متحد

اگرچہ ملک کی ریاستوں اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مختلف مسائل پر اختلافات ہوسکتے ہیں، لیکن ہندوستان ڈیووس میں متحد ہے۔ مرکز اور ریاستیں ڈیووس میں دو ہندوستانی پویلین شیرر کررہے ہیں   ۔ بائیں بازو کی ایل ڈی ایف کی حکومت والی کیرالہ، کانگریس کی حکومت والی تلنگانہ اور بی جے پی کی حکومت والی اتر پردیش ایک پویلین میں شریر کررہے ہیں۔ دوسرے پویلین میں تیلگو دیشم کی حکومت والی آندھرا پردیش، این ڈی اے کی حکومت والی مہاراشٹرا اور ڈی ایم کے کے زیر اقتدار تمل ناڈو کے وفود ہیں۔ پانچ مرکزی وزیر بھی مختلف اوقات میں دونوں پویلین میں موجود رہیں گے۔

بھارت ایکسپریس

Bharat Express

Recent Posts

Nitin Navin seeking his own identity in the shadow of Yogi: یوگی کے سائے میں اپنی سیاسی شناخت تلاش کرتے نتن نوین

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر نتن نوین آج گورکھپور پہنچے، جہاں…

11 hours ago

Mumbai Airport Flights: ممبئی سے نوی ممبئی منتقل ہوں گی 14 بین الاقوامی پروازیں، غیر ملکی ایئرلائنز نے ’ڈیسٹنیشن بیسڈ‘ منصوبے کی حمایت کی

ممبئی ایئرپورٹ کے ٹرمینل-1 کی ازسرنو تعمیر کے پیش نظر 14 بین الاقوامی مقامات کے…

12 hours ago

PM Modi Critical Minerals Processing Scheme: اب بھارت میں ہی ہوگا لیتھیم اور نکل کی پروسیسنگ، مودی کابینہ نے 2,814 کروڑ روپے کی اسکیم کو دی منظوری

مرکزی حکومت نے ’اہم معدنیات کی پروسیسنگ کو فروغ دینے کے لیے سرمایہ جاتی اخراجات…

13 hours ago