New Delhi: ملک کی راجدھانی دہلی میں تیز رفتار کاروں کی وجہ سے حادثات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔21مئی بروز اتوار تیز رفتار کار کی زد میں آکر ایک شخص کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ مغربی دہلی کے موتی نگر علاقے میں صبح 4 بجے کے قریب پیش آیا۔
معلومات کے مطابق ایک خاتون لگژری کار BMW تیز رفتاری سے چلا رہی تھی جس کی وجہ سے اس شخص کی موت ہو گئی۔ دہلی پولیس نے ملزم خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ خاتون کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں- Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں زائرین سے بھری بس پلٹی، ایک خاتون ہلاک، 24 زخمی
متوفی کی ہوئی شناخت
یہ حادثہ فن سنیما چوراہا کے قریب پیش آیا۔ متوفی کی سناخت بسئی داراپور کی مقیم کے طور پر ہوئی ہے۔
–بھارت ایکسپریس
راج یوگی برہما کماراوم پرکاش ’بھائی جی‘ برہما کماریج سنستھا کے میڈیا ڈویژن کے سابق…
پارلیمنٹ میں احتجاج کے دوران این ڈی اے اور انڈیا الائنس کے ممبران پارلیمنٹ کے…
این سی پی لیڈرچھگن بھجبل کی وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس سے ملاقات سے متعلق قیاس آرائیاں تیزہوگئی…
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…