بین الاقوامی

Pentagon: امریکہ ہندوستان کے ساتھ دفاعی شراکت داری کو مضبوط بنانے کی کوشش جاری رکھے گا

Pentagon: امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے جمعہ کو کہا کہ امریکہ ہندوستان کے ساتھ مضبوط دفاعی شراکت داری کو برقرار رکھنے کی کوششیں جاری رکھے گا۔ پینٹاگون کے پریس سکریٹری پیٹ ریڈر نے یہاں صحافیوں کو بتایا، “ہم دفاعی سطح پر ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی بہت تعریف کرتے ہیں۔ امریکہ ہندوستان کے ساتھ مضبوط دفاعی شراکت داری کو برقرار رکھنے کی کوشش جاری رکھے گا اور مجھے لگتا ہے کہ یہ وہ چیز ہے جس میں آپ کو پیشرفت نظر آئے گی۔ “

1997 میں ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دفاعی تجارت تقریباً نہ ہونے کے برابر تھی۔ لیکن آج اس کی مالیت 20 بلین امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ریڈر نے کہا کہ چین وزارت دفاع کے لیے ایک “مسلسل چیلنج” ہے۔

انہوں نے کہا، “جب کسی ملک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین پر مبنی آرڈر کے تحفظ کی بات آتی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ  توہم ہندوستان اور ہند بحرالکاہل خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ امریکہ کی شراکت کی تعریف کرتے ہیں۔ ان انتظامات سے امن اور ہم آہنگی پیدا ہوئی ہے۔ کئی سالوں سے” استحکام ہے۔

بھارت ایکسپریس

AddThis Website Tools
Abu Danish Rehman

Recent Posts

India’s GDP Growth: ہندوستان کی معیشت  2025 میں کنزمشن، برآمدات اور ایکسپورٹ سے 6.6 فیصد رہنے کی توقع ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں اس بات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے کہ مشرقی…

5 hours ago

“2024 میں الٹرا لگژری گھروں کی مانگ عروج پر، 59 یونٹس 4,754 کروڑ میں فروخت ہوئے”

انارک کے مطابق  2024 میں الٹرا لگژری گھروں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا،…

6 hours ago

Mahakumbh: Mahatmya Par Mahamanthan: سنبھل یہ پیغام دے رہا ہے کہ سنبھل جاو،نہیں تو بہت کچھ سنبھال لیا جائے گا:سوامی چدانند سرسوتی

چدانند سرسوتی نے کہاکہ ہندوستان کے پرجوش اور کامیاب وزیر اعظم نے پہلے ہی 13…

6 hours ago

Mercedes plans to open 20 new outlets in India: مرسڈیز 2024 میں ریکارڈ فروخت کے بعد بھارت میں 20 نئے آؤٹ لیٹس کھولنے کی پلیئنگ میں

ائیر نے کہا کہ وسطی ہندوستان میں کانپور جیسے چھوٹے شہروں میں، جس کی آبادی…

7 hours ago