بین الاقوامی

Israel-Gaza War: ایک غلطی اسرائیل کو پڑی بھاری، جوبائیڈن نے دی دھمکی، برطانیہ بھی ناراض

Israel-Gaza War: اسرائیل اورغزہ کے درمیان جنگ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اس جنگ میں اسرائیل نے ایک بڑی غلطی کردی۔ انہوں نے معاون ملازمین پرحملہ کردیا۔ اسرائیل کے اس حملے سے امریکہ اوربرطانیہ خفا ہے۔ اسے لے کریواے ایس نے اسرائیل کی دھمکی دی ہے۔

اسرائیل کی فوج نے اسی ہفتے غزہ میں معاون ملازمین میں مصروف لوگوں کو حملہ کردیا تھا۔ اس حملے میں 8 شہریوں کی موت ہوگئی ہے، جس میں برطانیہ کے لوگ بھی شامل تھے۔ اسے لے کرامریکی صدرجو بائیڈن نے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ غزہ سے لے کرہماری پالیسی اب اسرائیل پر منحصرکرے گی۔ اگراسرائیل عام شہریوں اور معاون ملازمین میں مصروف لوگوں پرحملہ کرتا رہے گا تو پھراس کا بچاو کرنا مشکل ہوجائے گا۔ اسے لے کرجو بائیڈن نے اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو سے بات چیت کی اورانہوں نے کہا کہ عام شہریوں کو بچانے کے لئے آپ کو فوراً قدم اٹھانا چاہئے۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

PM Modi attends Shabad Kirtan: گرونانک دیو جی کے پرکاش پرب کی تقریبات سے قبل وزیراعظم مودی کی دہلی کے لوک نواس میں شبد کیرتن میں شرکت

اس پروگرام کی میزبانی دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو نے کی۔ دہلی کی…

5 minutes ago

Who is Bisleri Owner: کون ہے بسلری کا مالک؟ 4 لاکھ روپے میں خریدی گئی تھی کمپنی، آج 7,000 کروڑ روپے کی ہے مالیت، جانئے کس کی ہے کتنی حصے داری

بسلری انٹرنیشنل کے مالک معروف صنعت کار رمیش چوہان ہیں۔ ان کی بیٹی جینتی چوہان…

43 minutes ago